تجارت معطل ہونےکےباوجودبھارت سےدرآمدات ایک بارپھر بڑھ گئیں

اسلام آ باد (پاکستان امیج)تجارت معطل ہونےکےباوجودبھارت سےدرآمدات ایک بارپھر بڑھ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت کےابتدائی7ماہ میں بھارت سےدرآمدات میں تیسری باراضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطا بق تجارت معطل ہونےکےباوجودبھارت سےدرآمدات ایک بارپھر بڑھ گئیں۔

“جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ستمبر2024 میں بھارت سےسالانہ بنیادپردرآمدات میں45 فیصد کابڑا اضافہ ہوا۔ ستمبر2024میں بھارت سے درآمدات کاحجم2کروڑ80لاکھ ڈالرزررہا۔ ستمبر 2023میں بھارت سے درآمدات ایک کروڑ93لاکھ ڈالرز تھیں۔ رواں مالی سال ستمبرمیں مسلسل دوسرے مہینے بھارت سےدرآمدات میں اضافہ ہوا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *