آج جمعہ کو موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

لاہور(پاکستان امیج)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور بلوچستان کے دیگر اضلاع اور گردونواح میں بھی موسم خشک اور اکثر پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ پنجاب کے ان اضلاع میں سیالکوٹ ، نارووال ، گوجرانوالہ ،لاہور، فیصل آباد، قصور،اوکاڑہ ، بہاولپوراور شیخوپورہ میں سموگ چھائی رہے گی۔

سندھ اور خیبرپختونخواکے بھی دیگر اضلاع میں موسم خشک اور گرم جبکہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکے چند اضلاع میں خشک اورکچھ میں سرد رہے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *