لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے سموگ کی ابتر صورتحال کے باعث لاہور میں سرکاری اور نجی پرائمری سکول ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ سموگ کے باعث سرکاری اور نجی پرائمری سکول ایک ہفتے کیلئے بند کئے جا رہے ہیں،پرائمری کلاسوں سے …
Read More »پاکستان
رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں جیب تراشی کرنے والا 6 رکنی گروہ گرفتار
لاہور(پاکستان امیج )لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ہونے والے تبلیغی اجتماع میں جیب تراشی کرنے والے6 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو ناکہ بندی کے دوران گرفتارکیاگیا ہے۔پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ گرفتار ہونے والے گروہ میں پانچ ملزمان کا تعلق پشاور جبکہ ایک کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار …
Read More »بدین: بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے روکنے پر لیڈی ڈاکٹرگرفتار
بدین(پاکستان امیج)کلینک میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے روکنے پر لیڈی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدین بائی پاس روڈ پرقائم کلینک میں پیش آیا،جہاں لیڈی ڈاکٹر نے پولیو ٹیم کوبچوں کو قطرے پلانے سے روکا تھا۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ لیڈی ڈاکٹر نے پولیو ٹیم سے بدتمیزی کی اور کلینک …
Read More »تاریخ گواہ ہے نواز شریف، زرداری سیمت ہر رہنما ڈیل کے بعد باہر گیا، بیرسٹر سیف
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت تو آپ ہی کی ہے، بتائیں ڈیل کس سے ہورہی ہے؟ عمران خان رہائی کے بعد پاکستان ہی میں رہیں گے، بشریٰ بی بی بھی پاکستان میں ہیں، تاریخ گواہ ہے نواز شریف، زرداری سیمت ہر رہنما ڈیل کے بعد باہر گیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز …
Read More »سونے سے پہلے فون کا استعمال کیسے نیند میں خلل پیدا کرتا ہے؟ وہ بات جو آپ جاننا چاہتے ہیں
لاہور (پاکستان امیج) سونے سے پہلے فون کا استعمال آپ کی نیند کی کیفیت اور مجموعی صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ اردو نیوز نے این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ موبائل کی سکرین سے خارج ہونے والی نیلی روشنی میلاٹونن کی پیداوار میں رکاوٹ ڈالتی ہے۔میلاٹونن ایک ایسا ہارمون ہے جو نیند …
Read More »خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو آڑے ہاتھوں لیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور پھر ورکروں کو چھوڑ کر غائب ہو جائے گا اور کے پی ہاؤس ہوتا ہوا کوہسار کے راستے پہاڑ پر چڑھ کے 12 ضلع کراس کرکے پشاور اسمبلی میں نمودار ہوگا۔ یہ رنگ بازی کا ایںڈ ہے۔ ااج نیوز کے مطابق وزیر دفاع خواجہ …
Read More »خاتون کا طلاق پر جشن، وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے
اسلام آباد (پاکستان امیج) سوشل میڈیا پر خاتون کی طلاق پر جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ شوہر اور بیوی کے رشتے کا ختم ہونا ان سمیت دو خاندانوں کیلئے انتہائی دردناک وقت ہوتا ہے تاہم اب بدلتے وقت کے ساتھ عجیب و غریب ٹرینڈز نے رشتوں کے جڑنے اور ختم ہونے کو …
Read More »تشدد کے الزام کے بعد نرگس کے شوہر انسپکٹرماجد بشیر کابیان سامنے آگیا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کی نامور اداکارہ غزالہ ادریس المعروف نرگس پر شوہر کی جانب سے تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد ان کے شوہر ماجد بشیر کا بیان سامنے آگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں اسٹیج اداکارہ نرگس کے شوہر ماجد بشیر کا کہنا تھا کہ میری اہلیہ باکردار عورت ہے، جھگڑے ہر گھر میں …
Read More »لاہور میں سموگ کے ڈیرے ، آلودہ ترین شہروں میں پھر پہلے نمبر پر آ گیا
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کا راج برقرار ہے، ایئر کوالٹی انڈیکس 732 تک پہنچنے کے بعد لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہو ڈی ایچ اے فیز 8 میں فضائی آلودگی کا معیار 1917 ، گلبرگ میں اے کیو آئی 1515، …
Read More »مریم سے پی آئی اے کی خریداری پر جوبات ہوئی اس پر مزیدکام کا ارادہ ہے: نواز شریف
لندن (پاکستان امیج )مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ انہوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے خریداری پر غور کی جو بات کی اس پر مزید کام کا ارادہ ہے۔ امریکا سے لندن واپس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ ا گر ایسا …
Read More »
Pakistan Image