لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ مریم نوازکی شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس آمد ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہسپتال میں طبی معائنہ ہوا۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …