کراچی سے لاہور جانیوالے نجی ایئرلائن کے طیارے میں فنی خرابی ، واپس رن وے پر اتار لیا گیا

کراچی(پاکستان امیج) کراچی سے لاہور جانے والے نجی ایئرلائن کے طیارے کو فنی خرابی کے باعث واپس رن وے پر اتار لیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والے نجی ایئر لائن کے طیارے میں فنی خرابی ہو گئی، طیارہ اڑان بھرنے کیلئے ٹیک آف پوائنٹ پہنچا تو انجن میں خرابی پیدا ہو گئی،کپتان نے طیارے کو واپس رن وے پر اتار لیا اور مسافروں کو لاؤنچ منتقل کر دیاگیا،جس پر مسافروں نے احتجاج کیا۔

یادرہے کہ پرواز نے اتوار کی رات کو لاہور کیلئے روانہ ہونا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *