پاکستان

سموگ کے تدارک سےمتعلق کیس؛لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹیں رات 8بجے ، اتوار کو مکمل بند کرنے کا حکم

لاہور(پاکستان امیج) سموگ کے تدارک سےمتعلق کیس کیس لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹیں رات 8بجے جبکہ اتوار کو مکمل بند کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے موثر اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،عدالت نے مارکیٹیں رات 8بجے بند کرنے کا بھی حکم دیدیا اور اتوار کے …

Read More »

عمران خان ٹرمپ کی جیت سے خوش، بائیڈن دور کا منفی رویہ ختم ہوگا: علی محمد خان

اسلام آباد (پاکستان امیج ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں: بیرسٹر سیف

پشاور (پاکستان امیج) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مریم نواز اور خوجہ آصف کل سے سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کرنے میں لگے ہوئے ہیں، لیگی رہنما فکر نہ …

Read More »

نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پاکستان امیج ) احتساب عدالت اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا …

Read More »

توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت

خیرپور (پاکستان امیج ) سندھ کے ضلع خیرپور میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کرلیے گئے ، اس کنویں سے تقریباً 10 ملین مکعب فٹ فی یومیہ گیس کی پیداوار کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ “جنگ “کے مطابق ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی

کراچی(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 76 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے، اسی …

Read More »

ٹرمپ عمران کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، انکی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کے کیس پر بات کرونگا: ذلفی بخاری

اسلام آباد(پاکستان امیج )بانی پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی دوست ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد ٹرمپ کی ٹیم سے عمران خان اور ان کی پارٹی سے ہونے والی نا انصافیوں پر بات کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کے قریبی دوست ذلفی بخاری نے دی نیوز سے گفتگو کی …

Read More »

کراچی: شادی ہال پر چھاپہ مارنے والی ایف بی آر کی ٹیم کو ہال کے عملے نے یرغمال بنالیا

کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیم نے ایک شادی ہال پر چھاپہ مارا جسے شادی ہال کے عملے نے یرغمال بنالیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر محمد حمزہ کے مطابق کراچی کے علاقے ڈالمیا روڈ پر قائم شادی ہال اپنی آمدنی کچھ کم دکھا رہا تھا جس کی بنیاد پر وہاں چھاپہ مارا گیا، …

Read More »

اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع

راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداددہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل ٹیکسلا پولیس نے 2روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر اعظم سواتی کو عدالت پیش کیا تھا،پولیس نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی تھی،عدالت نے اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع کردی اور …

Read More »

پشاور میں خواجہ سرا کی نوجوان لڑکی کو جھانسہ دے کر شادی کرنے کی کوشش ، پھر کیا ہوا؟

پشاور (پاکستان امیج )پشاور میں سوشل میڈیا پر لڑکی کو جھانسہ دیکر شادی کی کوشش کرنے والے خواجہ سرا کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے چمکنی میں افتخار نامی خواجہ سرا نے سوشل میڈیا پر مدرسے کی طالبہ سے دوستی رچائی اور پھر لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر اپنے گھر بلا لیا۔ پولیس …

Read More »