ڈیرہ غازی خان،سکول وین اور ٹرک میں تصادم ،پرنسپل اور 3 خواتین اساتذہ جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (پاکستان امیج)سکول وین اور ٹرک کے تصادم میں پرنسپل اور 3 خواتین اساتذہ جاں بحق ہو گئیں۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثہ ڈیرہ غازی خان کے علاقے سخی سرور ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔حادثے میں 6 خواتین ٹیچرز زخمی ہوگئیں، جاں بحق اساتذہ کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں پرنسپل سید امجد، ٹیچرز کرن ، نوشین اور طاہرہ شامل ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *