لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ امریکا کی نئی قیادت کی پاکستان کے امور میں مداخلت کے بارے افواہیں بے بنیاد ہیں۔ چودھری شجاعت حسین سے چین کے سرمایہ کاروں کے وفد نے سکارلٹ ژیانگ کی سربراہی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر چودھری شافع حسین …
Read More »پاکستان
سوزوکی نے اپنی گاڑیوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنے صارفین کے لئے کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یکم نومبر 2024 سے تمام گاڑیوں کے ماڈلز کے لئے گریفائٹ گرے رنگ کا آپشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ پی ایس ایم سی نے اپنے مجاز ڈیلرشپ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس …
Read More »بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 4مقدمات میں ضمانت منظور
لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 4مقدمات میں ضمانت منظورکرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سانحہ 9مئی اور مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت 4مقدمات کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ہوئی،عدالت نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ پہلے ہی اپنے دلائل دے …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب کا کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈ لیولر کا اعلان
لاہور (پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں گندم کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے کاشتکاروں کیلئے اربوں روپے کا انعامی پیکیج متعارف کرا دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے گندم کے کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈلیولر کا اعلان کر دیا گیا، ساڑھے 12 تا 25 ایکڑ رقبے پر گندم کاشت کرنے والے کسانوں …
Read More »حج پر جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، رقم پر قسطوں کی سہولت دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزارت مذہبی امور نئی حج پالیسی کے تحت سرکاری سکیم کی حج درخواستیں نومبر کے وسط میں وصول کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت 89605 عازمین فریضہ حج کیلئے جائیں گے، ان میں سے 5 ہزار اسپانسر شپ اسکیم کے تحت اور باقی ریگو لر سکیم کے تحت جائیں گے۔وزیر مذہبی امور چوہدری …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت کا الیکشن کمیشن کیخلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ
پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رٹ پٹیشن مخصوص نشستیں پی ٹی …
Read More »بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حیثیت کو تسلیم کرنا ہوگا، فوادچودھری
لاہور(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حیثیت کو تسلیم کرنا ہوگا۔ فوادچودھری نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی نظر میں تمام سیاسی حریف دہشتگرد ہیں، حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں،ان کاکہناتھا کہ پاکستان کے حالات کا فیصلہ پاکستانیوں نے کرنا ہے،بانی پی …
Read More »ملک میں آئین ہے نہ قانون، جمہوریت ہے نہ سیاسی ماحول:شیخ رشید
راولپنڈی(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ملک میں آئین ہے نہ قانون، جمہوریت ہے نہ سیاسی ماحول۔ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 94گواہوں میں کسی نے مجھے 9مئی 2023کو نہیں دیکھا،ان کاکہناتھا کہ ساری قیادت ملک کو سموگ میں چھوڑ گئی ہے،یہ خودسموگ میں نہیں رہنا چاہتے ،40دن کاچلہ …
Read More »مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑااضافہ
لاہور(پاکستان امیج)مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کیساتھ ساتھ انڈے بھی مہنگے ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کا گوشت 22 روپے فی کلو مہنگا ہونے سے 526 روپے فی کلو ہو گیا ہے، گزشتہ روز فی کلو گوشت کی قیمت 504 روپے کلو تھی۔ زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 15 روپے کا …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم پھر ٹل گئی
راولپنڈی(پاکستان امیج)سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم ایک مرتبہ پھر ٹل گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وکلا نے فرد جرم چالان پر اعتراضات کر دیئے جبکہ جی ایچ کیو چالان میں 94 گواہ ہیں اور کسی گواہ نے بانی چییرمین پی ٹی …
Read More »
Pakistan Image