پاکستان

ظلم اتنا کیا جائے جتنا سہہ سکیں ، علی محمد خان کا حکومت کو پیغام

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ظلم اتنا کیا جائے جتنا سہہ سکیں ، تحریک انصاف حکومت میں آکر وہ نہیں کرے گی جویہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک …

Read More »

نواز شریف اور مریم نواز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ آفس آمد پر سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نواف بن …

Read More »

پی ٹی آئی کی اپنے قائد کے لیے این آر او کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کی اپنے قائد کے لیے این آر او حاصل کرنے کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘ پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ یہ قدرت کا انتقام ہے، تکبر کے ہمالیہ پہاڑ سے آج مارگلہ کی …

Read More »

اسلام آباد، پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ

اسلام آباد(پاکستان امیج) پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں …

Read More »

وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور صوبے میں جاری ترقیاتی اقدامات پر بریفنگ دی …

Read More »

شناختی کارڈ بنوانے کیلئے کون سا میڈیکل ٹیسٹ کروانا لازمی ہوگا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے شناختی کارڈ بنوانے کے عمل میں ایک نئی شرط عائد کرنے کا اعلان کرتے کہا ہے کہ شناختی کارڈ بنوانے کیلئے ہیپاٹائٹس سی ٹیسٹ لازمی قرار دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہر شہری کیلئے لازم ہوگا کہ وہ ہیپاٹائٹس …

Read More »

کویتی دینار اور ڈالر کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 18 اگست 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ پر عالمی مالیاتی صورتحال کے اثرات واضح طور پر برقرار ہیں، جبکہ ایران امریکا کشیدگی سمیت مختلف عالمی عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال بدستور موجود ہے، جس کے نتیجے میں کرنسیوں کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ …

Read More »

سونا سستا ہونے کے بعد مہنگا، 18 اگست 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اضافہ ہوگیا، سونے کی قیمت 4 لاکھ 62 ہزار روپے فی تولہ کے قریب جا پہنچی جبکہ پیر کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیر کو24قیراط کے حامل سونے کی فی …

Read More »

راولپنڈی میں طوفانی بارش ،پانی گھروں میں داخل ، ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی میں موسلا دھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، پانی گھروں میں داخل ہوگیا، ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ واضح رہے راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ،مختلف مقامات پر نالہ لئی کی سطح بلند ہے ، شہریوں کو نالوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ وزیر ہاؤسنگ …

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے حکم کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آج ہی اسلام آباد کے نجی اسپتال شفاء انٹرنیشنل منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ …

Read More »