اسلام آباد(پاکستان امیج)حج 2027 کے لیے درخواستیں آج کے بجائے کل 18 اگست سے وصول کی جائیں گی، درخواستیں اور اخراجات آن لائن یا بینک برانچز میں جمع کرائے جا سکیں گے۔ نجی چینل کے مطابق وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ پالیسی کے تحت پہلے سے رجسٹرڈ عازمین ہی سرکاری حج اسکیم کیلئے درخواست دینے کے اہل ہوں گے، …
Read More »پاکستان
موٹر وے پولیس سے ایک بھی ناجائز چالان نہیں ہونے دوں گا: عبدالعلیم خان کی گڈز ٹرانسپورٹرز کو یقین دہانی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ موٹر وے پولیس سے ایک بھی ناجائز چالان نہیں ہونے دوں گا، جو وعدے کیے ہیں انہیں ہر حال میں پورا کریں گے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز نے مذاکرات کی کامیابی پر وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے کہا …
Read More »پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر انتخابات اور نئے صوبوں کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات اور نئے صوبوں کے معاملے پر اپنا مؤقف پارلیمان میں بھرپور انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آئندہ دو روز کے دوران قومی اسمبلی سے خطاب کرسکتے ہیں، جس میں …
Read More »عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل ملاقاتوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دو صفحات پر مشتمل رپورٹ جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ میں 24 صفحات پر مشتمل اخباری …
Read More »ملک بھر میں سونے کی قیمت گر گئی، 17 اگست 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت کم ہوگئی، سونے کی نئی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار سے بھی گرگئی۔ ہفتے کے روز جاری کردہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کی کمی …
Read More »ریال، ڈالر اور پاؤنڈ کتنے مہنگے؟ 17 اگست 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ پر عالمی مالیاتی صورتحال کے اثرات واضح طور پر برقرار ہیں، جبکہ ایران امریکا کشیدگی سمیت مختلف عالمی عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال بدستور موجود ہے، جس کے نتیجے میں کرنسیوں کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ …
Read More »حکومت کے قرضوں نے تمام حدیں پار کردیں، 28 ماہ کے دوران 18 ہزار ارب کا اضافہ
کراچی (پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے مارچ 2024 سے جون 2026 تک 28 ماہ کے دوران ملک کے مجموعی قرضے میں 18 ہزار 832 ارب روپے کا اضافہ کردیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس عرصے میں مقامی قرضہ 16 ہزار 766 ارب روپے جبکہ بیرونی قرضہ 2 ہزار 66 ارب روپے بڑھا، یوں حکومت کے قرضوں میں اوسطاً 22 ارب …
Read More »ٹرمپ کی حمایت کا خیرمقدم، خطے کے دفاع و سلامتی کے لیے کردار جاری رکھیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حمایت کے اظہار کا خیر مقدم کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کی پوسٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر صدر ٹرمپ کے حمایت کے الفاظ کو قدر …
Read More »راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، گھروں میں 6 فٹ تک پانی داخل
راولپنڈی (پاکستان امیج)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ شدید بارش کے بعد نالہ لئی اور اس سے منسلک نالوں میں پانی کی سطح ایک موقع پر 20 فٹ تک پہنچ گئی جس پر خطرے کے سائرن بجائے گئے اور شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے …
Read More »وفاقی آئینی عدالت کا کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کے حق میں بڑا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے خلاف ٹیکس کریڈٹ کی ایڈجسٹمنٹ قانون کے مطابق جائز قرار دیتے ہوئے کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کے حق میں بڑا فیصلہ دے دیا۔ آئینی عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ فائلنگ اور کٹوتی پر ملنے والے ٹیکس کریڈٹ سے سپر ٹیکس ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے اسلام …
Read More »
Pakistan Image