پاکستان

سپریم کورٹ نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کیخلاف حکومتی درخواست واپس کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر چیف کمشنر اسلام آباد کی نظرثانی درخواست سپریم کورٹ نے اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ ذرائع نے کہا کہ نظرثانی درخواست کیساتھ پیپر بُکس مکمل نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا گیا، رجسٹرار اعتراضات دور ہونے کے بعد نظرثانی درخواست دوبارہ دائر کی جائے گی۔ …

Read More »

محنت اور خون پسینے کی کمائی کو رشوت کی نذر نہیں ہونے دیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی محنت اور خون پسینے کی کمائی کو رشوت اور کرپشن کی نذر نہیں ہونے دیا جائے گا، ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔ لاہور میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ …

Read More »

وزیراعظم نے اپوزیشن کو دوبارہ مذاکرات کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ بامقصد بات چیت کے لیے تیار ہے اور انہیں دوبارہ مذاکرات کی پیش کرتے ہیں۔ وفاقی کابینہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قومی اسمبلی اور کابینہ کے اجلاسوں میں بھی کہہ چکا ہوں کہ ہم بات چیت کے لیے …

Read More »

ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما کا نئے صوبوں کے قیام پر پیپلزپارٹی کو مناظرے کا چیلنج

کراچی(پاکستان امیج) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر پیپلزپارٹی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ زاہد ملک نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کے سامنے ایم کیو ایم کے قائدین کا سامنا کرے اور جواب دے کہ وہ پنجاب میں نئے صوبوں کی حمایت جبکہ سندھ میں اس کی مخالفت کیوں …

Read More »

صوابی؛ شدید بارش سے مختلف مقامات پر عمارتیں منہدم، باپ بیٹی جاں بحق، مزید نقصانات کا خدشہ

پشاور(پاکستان امیج) ضلع صوابی کے مختلف علاقوں میں عمارتیں منہدم ہونے اور گھر کی چھت گرنے کے باعث اب تک دو افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں کوئی شخص ملبے تلے موجود نہیں تھا۔ جرندو نہر میں عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 2 افراد متاثر ہوئے، جنہیں …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا کیس،عظمیٰ خان نےا ضافی دستاویزات جمع کروادیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے کیس میں عظمیٰ خان نےا ضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروادیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اضافی دستاویزات متفرق درخواست کی صورت میں جمع کرائی گئیں،اضافی دستاویزات میں نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کی تفصیلات شامل ہیں، اس کے علاوہ مریم نواز کی نوازشریف …

Read More »

حکومت چند دن کی مہمان ہے،ایک قومی حکومت بنائی جائے جو الیکشن کرائے،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومت چند دن کی مہمان ہے،ایک قومی حکومت بنائی جائے جو الیکشن کرائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محمود خان اچکزئی کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی پاکستان کے مقبول لیڈر ہیں،بانی کی ہسپتال منتقلی اور رشتہ داروں کی ملاقات ان کا حق ہے،میں …

Read More »

وزیرِ اعظم کی وزیرِ پیٹرولیم کو ایندھن کی قیمتوں کے حوالے سے ریلیف کےلیے فوری اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ پیٹرولیم کو فوری کراچی پہنچنے اور ایندھن کی قیمتوں کے حوالے سے عوامی ریلیف کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملاقات کی ملاقات میں وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ …

Read More »

گوگل نے پاکستان میں پہلا دفتر کھول لیا، ملک کو اس سے کیا فائدہ پہنچے گا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا پہلا مقامی دفتر اسلام آباد میں قائم کر دیا جسے ملک کی ڈیجیٹل معیشت، آئی ٹی سیکٹر اور نوجوانوں کیلئے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف، گوگل کے نائب صدر ولسن وائٹ …

Read More »

عمران خان کی اسپتال منتقلی ، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست گزار چیف کمشنر اسلام آباد نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے توسط سے درخواست دائر کی۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز عمران خان کو دو دن کے اندر شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل …

Read More »