پاکستان

عدالت کا حکم تسلیم کیا جائے گا، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرطارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق عدالت کا حکم تسلیم کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آج ہی اسلام آباد کے نجی اسپتال شفاء انٹرنیشنل منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ سیینٹ میں اظہار …

Read More »

مریم نواز سے اوکاڑہ کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں اور حلقوں کو درپیش عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر عاشق حسین شاہ، جاوید علاؤالدین ساجد، چوہدری افتخار حسین چھچھر، نور الامین وٹو، علی عباس، …

Read More »

وزیراعظم کی عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی، مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور تمام انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو آئندہ حج کی تیاریوں اور انتظامات کے حوالے سے پیش رفت سے آگاہ کیا۔ سردار …

Read More »

ہر شہری کی ہیپاٹائٹس اسکریننگ ہوگی، ٹیسٹ نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہ روکنے کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کی ہیپاٹائٹس اسکریننگ ہوگی اور ٹیسٹ نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہ روک دی جائے گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کا ہیپا ٹائٹس کا ٹیسٹ بھی کروایا گیا، جو کہ منفی آیا۔ انہوں نے وفاقی وزارت صحت کے تمام ملازمین کے …

Read More »

پیٹرول مزید مہنگا ہونے پر جماعت اسلامی کی کل ملک گیر ہڑتال کی دھمکی

لاہور(پاکستان امیج) پیٹرولیم لیوی کیخلاف لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں جماعت اسلامی کے دھرنے تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمت میں گزشتہ رات کیے گئے اضافے کیخلاف کل ملک گیر ہڑتال کا عندیہ دے دیا۔ لاہور میں دھرنے کے مقام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے …

Read More »

’’عمران خان کی نبض نارمل ہے نہ ہی دل‘‘ جسٹس شاہد وحید کریم کے علاج اور ملاقات کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بہنوں سمیت دیگر کی ملاقات اور ذاتی معالجین تک رسائی کے کیس میں جسٹس شاہد وحید نے ریمارکس دیے کہ میڈیکل رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی نبض نارمل ہے اور نہ ہی دل، وکیل نے جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو نہ کرنے کی یقین دہانی بھی …

Read More »

بجلی صارفین کیلیے بُری خبر، 41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) بجلی صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ اُن پر 41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی باضابطہ درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ نیپرا اعلامیے کے …

Read More »

بھارت میں گرفتار ہونے والے افراد کو پاکستان سے جوڑنا پروپیگنڈا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر داخلہ کی جانب سے بھارت میں ہونے والی بعض گرفتاریوں سے پاکستان کو جوڑنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات بے بنیاد ہیں ایسی پروپیگنڈا مہم پاکستان کے خلاف بھارت کی بدنیتی پر مبنی مہم کا ایک اور مظہر ہے۔ …

Read More »

خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا کے مخلتف اضلاع آج سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ہے جس کے سبب بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے 20 اگست کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث مردان، صوابی، پشاور اور نوشہرہ کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ ہے …

Read More »

پاکستان میں شفاف مالیاتی نظام اور بجٹ اصلاحات پر عالمی اداروں کی ستائش

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں بجٹ شفافیت میں نمایاں بہتری سامنے آئی ہے جبکہ عالمی اداروں نے بھی حکومتی اصلاحات اور شفاف مالیاتی نظام کو سراہا ہے۔ ماہرین نے ادارہ جاتی اصلاحات، بجٹ سازی میں عوامی شرکت اور معلومات تک رسائی میں اضافہ اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان …

Read More »