اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حج 2027 کے لیے جدید ڈیجیٹل حج مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت عازمین حج اب گھر بیٹھے آن لائن درخواست جمع کرانے، پہلی قسط ادا کرنے اور اپنی درخواست کی پیش رفت جاننے کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی …
Read More »پاکستان
سونے اور چاندی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟ جانیے 19 اگست کی صبح کے فی تولہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے مقامی صرافہ بازار میں 19 اگست 2026 بروز بدھ ایک تولہ سونا 4 لاکھ 61 ہزار 936روپے جبکہ فی تولہ چاندی 6 ہزار 986 روپے خریدی اور فروخت کی جا رہی ہے جبکہ یہ نرخ سہ پر تین بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا …
Read More »سعودی ریال75 اماراتی درہم 78 روپے کا! جانیں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سمیت یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، اماراتی درہم اور دیگر کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ آج بروز بدھ 19 اگست 2026 کی صبح 8 بجے اپڈیٹ ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے میں خریدا جبکہ 278 روپے 65 پیسے میں فروخت کیا …
Read More »اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں حالیہ علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں ہونے والی تازہ پیشرفت پر اپنے خیالات …
Read More »کراچی: یوم آزادی پر سٹال پر فائرنگ میں ملوث 3 دہشتگرد گرفتار
کراچی:(پاکستان امیج) کراچی ڈیفنس فیز ٹو میں یوم آزادی پر سٹال پر فائرنگ میں ملوث 3 دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے۔ یاد رہے سن سیٹ بلیوارڈ کے قریب قومی پرچم اور جھنڈیاں فروخت کرنے والے سٹال پر فائرنگ کی گئی تھی، دہشت گردوں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا تھا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفرمہیسرنے پریس کانفرنس …
Read More »گوگل کے ساتھ تعاون پاکستان میں روزگار کے مواقع پیدا کرے گا: شزہ فاطمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ گوگل کے ساتھ تعاون پاکستان میں روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔ وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گوگل …
Read More »سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا، نئی فی تولہ قیمت جانئے عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت …
Read More »مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی، تصاویر وائرل
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سینیٹر عابد شیر علی دوبارہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق قریبی خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ سینیٹر عابد شیر علی کی ہونے والی اہلیہ کا تعلق ہری پور کے علاقے کے ایک کاروباری گھرانے سے ہے جن کے عابد شیر علی کے خاندان سے قریبی تعلقات ہیں۔ …
Read More »پاکستان کی شام میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے شام میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان شام کے خلاف اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور اس سلسلے میں ادلب میں ابو الظہور ایئربیس پر اسرائیلی قابض افواج کے بلااشتعال حملے کو عالمی …
Read More »پیپلز پارٹی میں ہمت ہے تو ڈی جی آئی ایس پی آر یا محسن نقوی کے خلاف بیان دے ہم سے گلہ نہ کریں: مصطفی کمال
کراچی(پاکستان امیج)وفاقی وزیرِ صحت مصطفی کمال نے کہا کہ محسن نقوی کی بات کی ڈی جی آئی ایس پی آر نے تائید کی تھی، اگر پیپلز پارٹی میں ہمت ہے تو وہ ان کے خلاف بیان دے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیرِ صحت مصطفی کمال نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »
Pakistan Image