سیالکوٹ میں سموگ ایمرجنسی کیخلاف ورزی پر چار سکول سیل

سیالکوٹ (پاکستان امیج) سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں سموگ ایمرجنسی کی خلاف ورزی کرنے والے سکولوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار سکولوں کو سیل کر دیا گیا۔

آج نیوز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ماہم مشتاق کا کہنا تھا کہ سموگ ایمرجنسی کے باعث سکولوں کی چھٹیاں کردی گئی ہیں جبکہ پابندی کے باوجود سکولوں میں تدریسی عمل جاری تھا۔

انہوں نے بتایا کہ سکولوں کو سیل کردیا گیا ہے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سختی سے نمٹا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *