پاکستان

وزیراعظم کی زیر صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا، جس میں پاکستان اور گوگل کے درمیان قومی ڈیجیٹل تبدیلی اور جدت کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ مفاہمتی یادداشت کا مقصد پاکستان میں ڈیجیٹل مہارتوں، آئی ٹی برآمدات اور جدت کے فروغ کے لیے تعاون کو وسعت دینا …

Read More »

امریکی ڈالر 279 روپے کی سطح پر! غیر ملکی کرنسی کے نئے ریٹس سامنے آگئے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے اوپن مارکیٹ ریٹس جاری کردیئے گئے جہاں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 278.75 روپے تک پہنچ گئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 380.94 روپے اور یورو 324.71 روپے میں فروخت ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.10 روپے میں خریدا جبکہ اس کی فروخت قیمت 278.75 روپے رہی۔ برطانوی پاؤنڈ کی خرید قیمت 375.27 …

Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی! جانیے 20 اگست کی صبح فی تولہ ریٹس کیا ہیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں ایک تولہ سونا 4 لاکھ 58 ہزار 236 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر تین بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس ریٹس کا اجراء کیا جائے گا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے …

Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی لانے کا کھیل ختم؟ حکومت نے نئی پالیسی جاری کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے لیے پرسنل بیگیج اسکیم ختم کردی ہے۔ وزیر تجارت جام کمال خان نے بدھ کو قومی اسمبلی کو آگاہ کیا کہ یہ فیصلہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بنائی گئی سہولتوں کے تجارتی غلط استعمال کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران …

Read More »

ٹریفک قوانین کی دھجیاں اڑانے والی سرکاری ڈبل کیبن قانون کے شکنجے میں! 96 ہزار جرمانہ وصول

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ٹریفک پولیس نے ای چالان کے نادہندہ سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن میں تیزی لاتے ہوئے قانون کی سختی سے عملداری کا آغاز کر دیا ہے۔ اب سرکاری گرین نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کو بھی ریڈ سگنل یا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانے ادا کرنا ہوں گے۔ اس عزم …

Read More »

عمران خان کی اسپتال منتقلی کی خبر، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

لاہور(پاکستان امیج)عمران خان کو علاج کیلئے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے سے متعلق رپورٹس سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اس پیش رفت کو دلچسپ میمز میں بدل دیا۔ عمران خان سے متعلق اس خبر کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مزاحیہ پوسٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ کرکٹکے سامان اور ٹکٹوں کا انتخاب میمز میں …

Read More »

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں 8 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں 8 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کر دی ، جسٹس اعظم خان ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی …

Read More »

حکومت آج ہی قومی اسمبلی میں فورسز ایکٹ ترمیمی بل 2026 پیش کرے گی، پیپلزپارٹی کا حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد حکومت نے آج قومی اسمبلی میں فورسز ایکٹ ترمیمی بل 2026 پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ پیپلزپارٹی بھی ڈیفنس فورسز ایکٹ ترمیمی بل 2026 کی حمایت کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ حکومت نے آج قومی اسمبلی میں فورسز ایکٹ ترمیمی بل 2026 پیش کرنے کا فیصلہ …

Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے شامی وزیر خارجہ کی ملاقات، قریبی تعاون جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد(پاکستان امیج)شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور شام کے گہرے اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا گیا، دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے شعبوں …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، ڈیفینس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں ترمیم کی منظوری

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی کابینہ نے ڈیفینس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ بیان کے مطابق وفاقی کابینہ نے دفاعی افواج ایکٹ 2026ء (Defence Forces Act 2026) …

Read More »