ہنزہ (پاکستان امیج) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ افسوس ناک حادثہ ناصر آباد پل کے قریب پیش آیا ، حادثے میں ایک مسافر موقع پر دم توڑ گیا جبکہ …
Read More »پاکستان
پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم
کراچی(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن اوامان کے قیام کے لیے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، امن و امان کے براہ راست اثرات ہماری معیشت پر پڑتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان …
Read More »ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ
کراچی(پاکستان امیج)ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دستاویز کے مطابق اکتوبر میں ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں سالانہ 12.77فیصد اضافہ ہوا،اکتوبر میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 74کروڑ84لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا،اکتوبر میں چاول کی برآمدات میں سالانہ 19.03فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا، اکتوبر …
Read More »نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں داخلی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پرایپکس کمیٹی کا اجلاس کل بلایا، ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم …
Read More »پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور باہر موجود تمام قیادت کمپرومائز ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور باہر موجود تمام قیادت کمپرومائز ہے، پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کی اگلی صفوں اور سینٹ میں بیٹھےتمام افراد دو نمبر ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 26ویں ترمیم میں انھوں نے ایک دوسرے کو پکڑوایا ہے …
Read More »وی پی این حاصل کرنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ پی ٹی اے نے فری لانسرز کو خوشخبری سنا دی
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اداروں اور فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کا عمل مزید آسان کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سافٹ ویئر ہاوٴسز، کال سینٹرز، بینک، سفارت خانے اور فری لانسرز اب پی ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ …
Read More »بجلی کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد(پاکستان امیج )بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے کمی کا امکان ہے تاہم کراچی کے صارفین اس سہولت سے محروم رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایک ماہ کے لیے بجلی ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ اس سلسلسے میں سینٹرل پرچیزنگ پاور …
Read More »پنجاب حکومت نے دو ماہ کیلئے تیتر کے شکار کی اجازت دیدی
لاہور(پاکستان امیج) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے صوبہ بھر میں دو ماہ کیلئے تیتر کے شکار کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر صوبہ میں سپورٹ ہنٹنگ کے فروغ اورہنٹنگ پریشرکم کرنے کیلئے قانونی شکاریوں کومنصفانہ مواقع کی فراہمی کے اقدامات کیلئے ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض …
Read More »کہاں کہاں بارش متوقع؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے جبکہ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اورگرد ونواح میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کےاوقات میں سرد …
Read More »احتجاج سے قبل پی ٹی آئی پشاور میں اختلافات، 2 استعفے آ گئے
پشاور(پاکستان امیج)24 نومبر کے احتجاج سے قبل پاکستان تحریک انصاف پشاور کی ضلعی تنظیم میں اختلافات سامنے آ گئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پشاور سٹی کے سینیئر نائب صدر ملک اسلم اور جنرل سیکرٹری تقدیر علی نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا، تقدیر علی نے اپنا استعفے کا باضابطہ اعلان ویڈیو پیغام میں کیا۔سینیئر نائب …
Read More »
Pakistan Image