ہنزہ : بس کھائی میں جاگری، ایک مسافر جاں بحق، 15زخمی

ہنزہ (پاکستان امیج) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ افسوس ناک حادثہ ناصر آباد پل کے قریب پیش آیا ، حادثے میں ایک مسافر موقع پر دم توڑ گیا جبکہ 15زخمی ہو ئے ، لاش اور زخمیوں کو نگر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *