پاکستان

شاہ محمود قریشی کے شکوے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہمارے رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ ظلم کی انتہا ہوچکی ہے، سینئررہنما شاہ محمود قریشی کا شکوہ جائز ہے، ہمیں ان سے جا کر بات کرنی چاہیے ۔ آج نیوز کے مطابق شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی …

Read More »

شوہر نے سسرال جاکر ناراض بیوی، ساس اور بچے سمیت 4 افراد کو قتل کردیا

رحیم یار خان (پاکستان امیج) رحیم یارخان میں شوہر نے سسرال جاکر ناراض بیوی ، ساس اور بچے سمیت 4 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی تھی جس کے بعد شوہر نے سسرال جاکر ناراض بیوی ، ساس اور بچے سمیت 4افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم …

Read More »

پی سی بی نے محمد یوسف کو بڑی خوشخبری سنانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کا استعفیٰ منظور نہیں کیابلکہ انہیں چند روز میں نئی ذمہ داری دیئے جانے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ محمد یوسف نے چند روز قبل بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جوکہ منظور نہیں …

Read More »

معمولی تلخ کلامی پر دوست نے فائرنگ کرکے 22 سالہ دوست کو قتل کردیا

کراچی (پاکستان امیج) کراچی کے علاقے کورنگی میں دوست نے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 22 سال کے سفیان کے نام سے ہوئی، ملزم واقعہ کے بعد فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ مقتول کے پڑوسی شکیل نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقتول سفیان سمیت پانچ چھ دوست …

Read More »

کیا پی ٹی آئی کا ہر ایم این اے10ہزار لوگ اپنی جیب میں ڈال کر لائے گا؟ رانا ثناء اللہ

زکراچی (پاکستان امیج) مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی ڈائیلاگ بانی پی ٹی آئی کی سیاست میں نہیں، وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو سیاسی ڈائیلاگ کی پیشکش کی ، پی ٹی آئی کی کال خود ان کے لیے نقصان کا باعث بنے گی۔یہ بالکل فلاپ شو ہوگا۔کیا پی ٹی آئی کا ہر ایم …

Read More »

بچے میری ریڈ لائن، ہر قسم کے تشدد کا تدارک کریں گے: مریم نواز

لاہور: (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بچے میری ریڈ لائن ہیں، انکے خلاف ہر قسم کے تشدد کا تدارک کریں گے۔ بچوں پر تشدد، استحصال اور بدسلوکی کے تدارک اور بحالی کے عالمی دن پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے میں کچھ بچوں کا بدسلوکی، استحصال …

Read More »

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی حتمی رپورٹ عدالت میں پیش

اسلام آباد: (پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی حتمی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کی درخواست پر سماعت کی۔ اسلام آباد پولیس نے ڈی ایس …

Read More »

دس سال کی بحث کے بعد نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کا فیصلہ، لوگوں کو فائدہ کیا ہوگا؟

ہالینڈ(پاکستان امیج)ہالینڈ (نیدرلینڈ) نے دس سال کی طویل بحث کے بعد نیٹ میٹرنگ کو ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈچ پارلیمنٹ کے ایوان زیریں “ٹویڈے کیمر’ (Tweede Kamer) نے 2027 سے ملک کی نیٹ میٹرنگ اسکیم کو مرحلہ وار ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تجارتی گروپ ”ہالینڈ سولر“ نے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا …

Read More »

علی امین گنڈاپور نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا، مشترکہ مفادات کونسل کا باقاعدہ اجلاس بلانے کیلئے خط لکھا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 154کے تحت ہر 90روز میں اجلاس منعقد کرنا لازمی ہے،جنوری 2024کے بعد سے یہ آئینی تقاضا پورا نہیں کیا …

Read More »

بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کو احتجاج سے متعلق تمام رہنماوں کو وارننگ جاری کر دی

پشاور (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنے کارکنان کو پیغام دیا ہے کہ جو رکن اسمبلی یا عہدیدار 24 نومبر کو احتجاج کے موقع پر غائب ہوگا اس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی …

Read More »