اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یکم دسمبر تک برقرار رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے ۔یاد رہے اس وقت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 255 روپے 14 پیسے فی لیٹر ہے۔لائٹ …
Read More »پاکستان
منی لانڈرنگ مقدمے کا تحریری حکم نامہ جاری، پرویز الہی ذاتی حیثیت میں طلب
لاہور (پاکستان امیج) لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے پرویزالہیٰ اور مونس الہیٰ کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمہ میں تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے مونس الہی کے ریڈ نوٹسز اور بیرون ملک سے گرفتاری سے متعلق جے آئی ٹی کو پیشرفت کے احکامات دئیے اور پرویز الہی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت جاری، عمران خان سمیت دیگر پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
اسلام آباد (پاکستان امیج) سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو شیخ رشید احمد، امجد خان نیازی، عمر تنویر بٹ، واثق قیوم، …
Read More »مناہل ملک فحش ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مقبول ہو گئیں
لاہور (پاکستان امیج )بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ ان کی نازیبا وائرل ویڈیو ہے۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق بھارتی ریاستوں جیسے اتر پردیش، بہار، چندی گڑھ، مغربی بنگال اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں مناہل ملک کی ویڈیوز تلاش کرنے والوں …
Read More »لاہور،ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی ڈیکلیئر، اگلے جمعہ، ہفتہ اوراتوار مکمل لاک ڈاؤن پرغور
لاہور (پاکستان امیج) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی ڈیکلیئر کردی ، ان کاکہنا تھا کہ لاہور اور ملتان میں اگلے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے، بدھ تک ٹریفک اور اے کیو آئی کی صورتحال دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے …
Read More »دھند کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ، 11 پروازیں منسوخ ، 53 تاخیر کا شکار
کراچی(پاکستان امیج)شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثرہونے سے 11 پروازیں منسوخ اور 53 تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں دھند کے باعث 11 پروازیں منسوخ اور 3 کو متبادل ائیرپورٹس پر اتارا گیا۔ کراچی اسلام آباد کے کی …
Read More »فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق نیوز اینکر ہیں
لاہور (پاکستان امیج) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق نیوز اینکر ہیں۔ انہوں نے کئی مشہور نیوز اور انٹرٹینمنٹ چینلز میں بطور میزبان کام کیا ہے۔ نجی ٹی وی” آج نیوز” کے مطابق فرح اقرار مشہوراینکر اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ ہیں، وہ اس وقت لاہور میں مقیم ہیں اور کامیابی کے ساتھ اپنا یوٹیوب …
Read More »190ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور،سماعت 18نومبر تک ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی اور کیس کی سماعت 18نومبر تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی،بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا، احتساب عدالت کے جج ناصر …
Read More »ہو سکتا ہے قومی حکومت بھی وجود میں آ جائے،شیخ رشید
اسلام آباد(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ مجھ پر ایک کیس 4جگہ پر کیا ہوا تھا،ان پارٹیوں کا کوئی پرسان حال نہیں،یہ نفرت کا نشان بن چکے ہیں۔ اسلام آباد میں عدالت کے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نےکہاکہ ہو سکتا ہے قومی حکومت بھی وجود میں آ جائے،جن …
Read More »مرغی کا گوشت سستا، انڈے مزید مہنگے ہو گئے
لاہور(پاکستان امیج)مرغی کا گوشت دوبارہ سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 511 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز گوشت کی قیمت 519 روپے کلو تھی۔زندہ برائلر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد تھوک ریٹ 339 روپے کلو جبکہ …
Read More »
Pakistan Image