لاہور (پاکستان امیج) پاکستان میں ان دنوں استعمال شدہ فون خریدنا ایک بہتر انتخاب ہے کیونکہ ملک میں اچھے اسمارٹ فون کی قیمتیں آسمانوں کو چھوتی جارہی ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آج ہم آپ کو کچھ ایسی باتیں بتانے جارہے ہیں جو کہ استعمال شدہ موبائل فون خریدتے وقت مد نظر رکھنے انتہائی ضروری ہے تاکہ …
Read More »پاکستان
موسم بدلتے ہی انڈوں کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) موسم کی تبدیلی کے ساتھ موسمی اشیاء کے دام بھی تیزی سے بڑھنے لگے ہیں،مختلف شہروں میں فی درجن انڈوں کی قیمت میں اوسطاً 20 روپے تک کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق پشاوراورملتان میں فی درجن انڈے 360روپے میں فروخت ہورہے ہیں ، پشاورمیں گزشتہ ہفتے انڈوں کی فی درجن قیمت 340 روپے …
Read More »واٹس ایپ کے ڈیلیٹ ہو جانے والے میسجز کو واپس لانے کا طریقہ جانئے
لاہور (پاکستان امیج) واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول پیغام رساں پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے صارفین روزانہ کروڑوں میسیجز ایک دوسرے کو بھیجتے ہیں۔ بعض اوقات ہم جلد بازی میں یا غلطی سے دوستوں کے اہم پیغامات یا پھر ان کی پوری چیٹ ہسٹری ہی ڈیلیٹ کر دیتے ہیں اور پھر ان میسیجز کو دوبارہ …
Read More »سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کا قتل ، چیئر پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے اہم اعلان کر دیا
سیالکوٹ (پاکستان امیج) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے اہم اعلان کر دیا ۔ سیالکوٹ کے علاقے موترہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے لرزہ خیز قتل میں ملوث تینوں ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ چند دن قبل پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک …
Read More »کراچی میں ریسٹورنٹ پرفائرنگ، حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار
کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہفتے کی صبح کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون فرنٹیئرموڑکے قریب واقع ریسٹورنٹ پرنامعلوم ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد دستی بم پھینک کرفرارہوگئے۔خوش قسمتی سے دستی بم پھٹ نہ سکا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے نے موقع …
Read More »حاملہ بہو کے بہیمانہ قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
سیالکوٹ(پاکستان امیج ) پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ قتل کے کیس میں لرزہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے کے مطابق سسرالیوں نے بہو کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کرکے بوری میں بند کرکے نالے میں پھینک دی تھی۔ لڑکی کا شوہر بیرون ملک مقیم ہے …
Read More »آرمی چیف سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کر دیں : شیخ رشید
راولپنڈی (پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کردیں۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے لیے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ جی ایچ کیو حملہ کیس میں 150 ملزمان ہیں …
Read More »بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا
راولپنڈی (پاکستان امیج) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے سے متعلق خبروں کے بعد عمران خان کا بیان سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو پیغام رسانی کے لیے استعمال …
Read More »وہ چیز جسے بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وی پی این سے دہشت گرد بینک ٹرانزیکشن اور دہشت گردی میں مدد حاصل کرتے ہیں۔ وی پی این استمعال کرکے دہشت گرد اپنی شناخت اور بات چیت چھپاتے …
Read More »سولر پینلز لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے سنہری موقع، قیمتیں مزید گر گئیں
کراچی (پاکستان امیج) ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی قیمت بھی گرگئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سولر پینلز کے بعد اب سولر بیٹری کی قیمت میں بھی 20 فیصد کمی ہوئی ہے۔ساڑھے 4 لاکھ روپے والی لیتھیم سولر بیٹری کے دام 3 لاکھ 80 ہزار روپے ہو گئے …
Read More »
Pakistan Image