لاہور (پاکستان امیج) سرکاری حج سکیم 2025 کے لیے درخواستوں کی وصولی آج (پیر) سے شروع ہو گی جو 3 دسمبر تک جاری رہے گی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز سرکاری حج سکیم کے تحت قرعہ اندازی 6 دسمبر کو ہو گی، ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ریگولر سکیم میں پہلی بار حج درخواست دینے والے افراد کو قرعہ …
Read More »پاکستان
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 7دسمبر تک توسیع کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 7دسمبر تک توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل …
Read More »وزیر اعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونیوالااجلاس مؤخر
اسلام آباد(پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملہ پر نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا آج ہونیوالا اجلاس مؤخر کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعیت خرابی کے باعث اجلاس مؤخر کیا گیا ہے، اجلاس کی نئی تاریخ اور …
Read More »ڈسٹرکٹ کورٹ میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر ،وکیل صفائی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنانے کی استدعا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی، جج افضل مجوکہ نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت بھی ہے، ان کی حاضری رہتی ہے،وکیل صفائی خالد یوسف نے کہاکہ آن لائن حاضری میں جیل حکام بہانے بنا رہے ہیں،آپ بشریٰ بی بی کی …
Read More »30دسمبر سے پہلے اچھی خبریں آئیں گی، چاہتا ہوں مذاکرات ہوں بے شک تنگ گلی سے ہی راستہ نکلے،شیخ رشید
اسلام آباد(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ 30دسمبر سے پہلے اچھی خبریں آئیں گی، میرا کسی سے کوئی رابطہ نہیں،میں چاہتا ہوں مذاکرات ہوں بے شک تنگ گلی سے ہی راستہ نکلے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ …
Read More »آزادامیدواروں کو سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا پابند بنانے سے متعلق درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے آزادامیدواروں کو سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا پابند بنانے سے متعلق درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں آزادامیدواروں کو سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا پابند بنانے سے متعلق اپیل پر سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی …
Read More »پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ملکی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی، دستاویزات کے مطابق اکتوبرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ 38.34 فیصد کمی ہوئی اور 7 لاکھ 34 ہزار ٹن سے زائد پیٹرولیم مصنوعات درآمد کی …
Read More »پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی
پشاور(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نائب صدر پی ٹی آئی ایسٹ عباس خان نے استعفیٰ ضلعی صدر کو ارسال کر دیا ہے۔انہوں نے اپنا استعفیٰ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ذاتی وجوہات کے باعث عہدے سے مستعفی ہوتا …
Read More »کے پی کے عوام ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں،عون چودھری
لاہور(پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عون چودھری نے کہا کہ کیا آپ عوام اور اداروں کو لڑانا چاہتے ہیں؟اس بار 24نومبر کو یہ مایوس ہوں گے،افراتفری کی فضا پیدا کرنے والوں کو بے نقاب کرنا ہوگا، …
Read More »وی پی این کے استعمال پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل بھی آ گیا
لاہور(پاکستان امیج)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وی پی این حرام ہے تو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرام ہے۔ چند روز قبل اسلامی نظریاتی کونسل نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کو حرام قرار دیا تھا جس کے بعد ملک میں اس …
Read More »
Pakistan Image