پاکستان

شہبازشریف نے کس جگہ پر کیمرے لگانے کافیصلہ کر لیا؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کیمروں کے ذریعے شوگر ملوں کے پیداواری عمل اور ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھی جائے گی۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس چوری، ذخیرہ اندوزی میں ملوث شوگر ملز مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے …

Read More »

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے احتجاج کیلئے اراکان اسمبلی کو فی کس کتنے پیسے دیئے؟ تہلکہ خیز انکشاف

پشاور (پاکستان امیج)نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور کی جانب سے ممبران اسمبلی میں پیسے تقسیم کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے پی ٹی آئی ذرائع سے دعویٰ کیا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے پارٹی ایم …

Read More »

پارٹی میں اختلافات، عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بڑا قدم اٹھا لیا

پشاور (پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی میں اندرونی اختلافات ختم کروانے کیلئے خود میدان میں آگئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی …

Read More »

مذاکرات ہوں گے یا نہیں ؟ پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے بڑااعلان کر دیا

پشاور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور مذاکرات کی اجازت مانگنے نہیں گئے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ علی امین نے بانی پی ٹی آئی سے پوچھا کہ اگر مذاکرات کیلئے اپروچ کیا جاتا ہے تو …

Read More »

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست،وکیل درخواستگزار نے بنچ کی آئینی حیثیت پر اعتراض اٹھا دیا

کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران وکیل درخواستگزار نے بنچ کی آئینی حیثیت پر اعتراض اٹھا دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وکیل درخواست گزار نے کہاکہ 26ویں ترمیم کے بعد درخواست آئینی بنچ سن سکتا ہے،سندھ ہائیکورٹ کے بنچ کو صرف عارضی بنیادوں پر آئینی …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست اعتراضات کیساتھ خارج

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست پر رجسڑار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے خارج کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔مولوی اقبال حیدر نے کہا کہ میری …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس کے چالان میں یہ واضح نہیں مرکزی ملزم کون ہے؟بیرسٹر سلمان صفدر کے درخواست ضمانت پر دلائل

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آبادہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ نیب، ایف آئی اے، پولیس اور الیکشن کمیشن نے بھی توشہ خانہ کیس کیا ہے،ایک گراؤنڈ یہ بھی ہے اس کیس کو رجسٹر کرنے میں ساڑھے 3سال کی تاخیر ہے ،جس کیس میں جرم واضح نہ ہوتو کیس …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ ؛خاتون صوبائی محتسب کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے خاتون صوبائی محتسب کو کام سے روک دیا اور خاتون کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کردی۔ xنجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خاتون صوبائی محتسب کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت نے صوبائی خاتون محتسب ایکٹ کالعدم قرار دے رکھا ہے ،عدالتی حکم کے …

Read More »

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں فساد کی اجازت نہیں دیں گے، عظمیٰ بخاری

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں فساد کی اجازت نہیں دیں گے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیکٹری سے نکلنے والے دھواں کی مانیٹرنگ کی جاتی ہے۔ اور مہلک دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو فوری بند …

Read More »

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض پروگرام کا معاہدہ طے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض پروگرام کا معاہدہ طے پا گیا۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 500 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ جبکہ قرض پروگرام کی رقم موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے استعمال کی جائے گی۔ وفاقی وزیر احد چیمہ نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی اور …

Read More »