پاکستان

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر نظرثانی پر پرویز الٰہی کو نوٹس جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر نظرثانی پر پرویز الٰہی ودیگر کو نوٹس جاری کردیئے،اٹارنی جنرل نے کہاکہ میں اس کیس میں پیش نہیں ہو سکتا، کیس میں حمزہ شہبازکا وکیل میں تھا، میری جگہ پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت کی معاونت کریں گے۔ نجی ٹی وی …

Read More »

سرکاری سکولوں کی حالت زار پر ازخودنوٹس کیس؛سیکرٹری خزانہ کے پی سمیت دیگر ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کی حالت زار پر ازخودنوٹس کیس میں سیکرٹری خزانہ کے پی، سیکرٹری ورکس اینڈڈپارٹمنٹ اور سیکرٹری تعلیم کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا،جسٹس محمد علی مظہر نے کہاکہ جب تک مطمئن ہیں ہونگے کیس نہیں نمٹا سکتے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے …

Read More »

سپریم کورٹ آئینی بنچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے کوئٹہ سے بچے کے اغوا کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئینی بنچ میں ملک بھر سے لاپتہ بچوں کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی،آئینی بنچ نے آئندہ سماعت پر تمام سیکرٹریز داخلہ …

Read More »

آڈیو لیک کیس؛ اگر نیا کمیشن بنا تو یہ مقدمہ تو غیر مؤثر ہو جائے گا، جسٹس امین الدین

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیو لیک کمیشن پر وفاقی حکومت کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو حکومت سے ہدایت لے کر آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آڈیو لیک کمیشن کیس کی سماعت کی۔جسٹس امین …

Read More »

کراچی ایئرپورٹ؛ برازیلین خاتون کے لباس میں چھپائی گئی ڈیڑھ کلو کوکین برآمد

کراچی(پاکستان امیج)اے این ایف نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر بیرون ملک سے بھاری مالیت کی کوکین پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے غیر ملکی برازیلین خاتون سمگلر کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ برازیل سے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پہنچنے والی نجی ایئرلائن کی …

Read More »

65 سال سے زائد عمر کے عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار

اسلام آبا د(پاکستان امیج) اگلے سال حج پر روانگی کیلئے 65 سال سے زائد عمر کے عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کورونا سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی صورت میں سفر حج پر روانگی ممکن نہیں تاہم درخواست گذار کو متعلقہ بینک میں 10 فروری 2025 سے قبل سعودی …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ؛ بھکاری کے اکاؤنٹ سے 10لاکھ روپے ہتھیانے والے سابق برانچ منیجر کی ضمانت منظور

کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے حیدرآباد میں بھکاری کے اکاؤنٹ سے 10لاکھ روپے ہتھیانے والے سابق برانچ منیجر کی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں حیدرآباد میں گداگر کے اکاؤنٹ سے 10لاکھ روپے کے فراڈ کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے نجی بینک کے سابق برانچ منیجرکی درخواست ضمانت منظورکرلی،سندھ ہائیکورٹ نے سابق برانچ …

Read More »

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس؛ علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کی سماعت ہوئی، …

Read More »

آج پی ٹی آئی کے مطالبات پورے کریں گے تو کل دہشتگردوں کے کرنے پڑیں گے: احسن اقبال

کراچی ( پاکستان امیج)سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج پی ٹی آئی کے مطالبات پورے کریں گے تو کل دہشت گردوں کے کرنے پڑیں گے علی امین گنڈا پور مشکل پوزیشن میں ہیں اور دو کشتیوں کے سوار ہیں۔امید ہے علی امین گنڈا پور اپیکس کمیٹی کا ماحول اپنی پارٹی تک …

Read More »

ملک انارکی کی طرف جا رہا ہے ،عوام نے حکومت کو مینڈیٹ نہیں دیا کیااس پر کوئی شرمندگی ہے؟ اسد قیصر

اسلام آباد (پاکستان امیج)سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہےکہ ہمارے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو24 نومبر کو ہر صورت احتجاج ہوگا،حقیقی پارلیمنٹ ہوگی تو ملک آگے بڑھے گا۔اگر آپ ظلم و جبر اور ڈنڈے سے حکومت چلاتے ہیں تو وہ نہیں چلنے دیں گے، عوام نے حکومت کو مینڈیٹ نہیں دیا کیااس پر کوئی شرمندگی محسوس ہوتی …

Read More »