اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست،وکیل درخواستگزار نے بنچ کی آئینی حیثیت پر اعتراض اٹھا دیا

کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران وکیل درخواستگزار نے بنچ کی آئینی حیثیت پر اعتراض اٹھا دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وکیل درخواست گزار نے کہاکہ 26ویں ترمیم کے بعد درخواست آئینی بنچ سن سکتا ہے،سندھ ہائیکورٹ کے بنچ کو صرف عارضی بنیادوں پر آئینی بنچ کے اختیارات دیئے گئے ہیں،عدالت نے درخواست کی مزید سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *