لاہور ہائیکورٹ ؛خاتون صوبائی محتسب کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے خاتون صوبائی محتسب کو کام سے روک دیا اور خاتون کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کردی۔
xنجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خاتون صوبائی محتسب کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت نے صوبائی خاتون محتسب ایکٹ کالعدم قرار دے رکھا ہے ،عدالتی حکم کے باوجود صوبائی خاتون محتسب درخواستوں پر کارروائی کررہی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے خاتون صوبائی محتسب کو کام سے روک دیا،عدالت نےخاتون صوبائی محتسب کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کردی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *