پاکستان

پاکستان کی ترسیلات زر میں 24 فیصد کا نمایاں اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان کی ترسیلات زر میں 24 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کی سالانہ ترسیلات زر اکتوبر 2024 میں 24 فیصد اضافے کے ساتھ 3 ارب ڈالر رہیں۔ اکتوبر میں سعودی عرب سے 766.7 ملین ڈالر، یو اے ای سے 620.9 ملین ڈالر اور برطانیہ سے 429.5 ملین ڈالر ترسیلات …

Read More »

آئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس؛ ہر کیس آئینی بینچ نہ بھیجیں، جسٹس مظہر

اسلام آباد(پاکستان امیج)جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے آئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس بھیج دیے گئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے سعید کھوسہ بنام وزارت پیٹرولیم کیس کی سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ تین رکنی ریگولر بینچ نے کیس …

Read More »

عمران خان سے علی گنڈاپور کی ڈیڑھ گھنٹے ملاقات، 24 نومبر احتجاج پر گفتگو

راولپنڈی(پاکستان امیج)عمران خان سے علی امین گنڈاپور نے ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کی، جس میں 24 نومبر احتجاج سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے، جو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔ کانفرنس روم میں ہونے والی …

Read More »

سونے کی قیمتوں کو پھر پرَ لگ گئے، فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمتوں کو پھر پرَ لگ گئے، فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600روپے اضافہ ہو گیا، جس سے سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر2لاکھ 73 ہزار 500روپے ہو گئی،10گرام سونے کی قیمت 3086روپے ریکارڈ کیا گیا،جس سے سونے کی قیمت 2لاکھ 34ہزار 482روپے …

Read More »

حج 2025سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)حج 2025سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو بڑی کامیابی مل گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور کو فضائی سفر پر ہر حاجی کو 50ڈالر کم ادا کرنا ہوں گے، گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850ڈالر دیا تھا،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ …

Read More »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ …

Read More »

رانا ثناء اللہ نے وی پی این استعمال کرنے والوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے اسلامی نظریاتی کونسل کے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کے فیصلے پر بیان جاری کردیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے چند روز قبل وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دیا تھا، جاری …

Read More »

محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی اے نے وی پی این بند کرنے سے متعلق تہلکہ خیز اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی میں غیرقانونی وی پی این کی بندش کا معاملہ زیربحث لایا گیا، چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمن نے قائمہ کمیٹی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وی پی این کے استعمال کے بغیرآئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی ہے۔ چیئرمین کمیٹی سینٹر افنان اللہ نے کہا کہ پیکا …

Read More »

عمرے کی آڑ میں سعودیہ جانے والے بھکاریوں کو کیسے پکڑا جائے؟ حکمت عملی تیار

اسلام آباد (پاکستان امیج) حکام نے عمرے کے بہانے سعودی عرب جانے والے بھکاری مافیا کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں حکمت عملی بھی تیار کرلی۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ وزارت مذہبی امور میں بڑی تجاویز سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمرہ زائرین سے بھیک نہ …

Read More »