پاکستان

بانی پی ٹی آئی اگر مذاکرات کرتے ہیں تو انہیں کیا کرنا ہو گا ؟خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےکہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے اپیکس کمیٹی میں99 فیصد دہشت گردی پر بات کی۔علی امین نے بانی کی قید، جلسے پر تبرک کے طور پر بات کی،بانی پی ٹی آئی اگر مذاکرات کرتے ہیں تو9 مئی کا پل کراس کرنا ہوگا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ بشریٰ بی بی پیش ہوئیں نہ ملزمان نے جوابات جمع کرائے، سماعت ملتوی

راولپنڈی(پاکستان امیج)190 ملین پاؤنڈز کیس میں ملزمان نے عدالت میں جوابات جمع نہیں کرائے اور نہ ہی بشریٰ بی بی پیش ہوئیں۔ عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عادلت کے …

Read More »

24 نومبر کو حکومت وہی کرےگی جو دہشت گردوں کیخلاف کیا جاتا ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور (پاکستان امیج) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ میں اس دن کی منتظر ہوں جب جعلی ویڈیو کیس کی مرکزی ملزمہ گرفتار ہو گی۔ جعلی ویڈیو پھیلانے میں جس موصوفہ کا نام ہے اسکے شوہر کی سمز فرنچائزز ہیں۔ان سمز کے ذریعے دوسروں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے۔ تحریک انتشار جو ریلی اسلام آباد …

Read More »

بنوں؛ چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک، 12جوان شہید

راولپنڈی(پاکستان امیج) بنوں میں چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کرنےو الے دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج مارے گئے جب کہ 12 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 19 نومبر کو خوارج نے ضلع بنوں کے علاقے ملی خیل میں ایک مشترکہ چیک پوسٹ پر …

Read More »

عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج

لاہور(پاکستان امیج)ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت استدعا …

Read More »

اوپلیز، میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں؛ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پرایف آئی اے پراسیکیوٹر نے کہاکہ جب بیوی کو فائدہ ملا تو شوہر کا بھی فائدہ ہوا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ اوپلیز، میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں، ہم پتہ نہیں کس دنیا میں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے …

Read More »

شوہر ناراض بیوی کو منانے سسرال گیا تو آگے سے کیا ہوا؟ افسوسناک انکشاف

جہلم (پاکستان امیج) ٹھل کےعلاقے گڑھی حسن میں نوجوان پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جھلس کر شدید زخمی ہونے والے نوجوان علی محمد سرکی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تڑپ تڑپ کر جان دیدی۔ گذشتہ رات سُسرالیوں نے مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر نوجوان کو آگ لگائی تھی، نوجوان بیوی کو …

Read More »

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس؛ملزم کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نےعظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی ضمانت بعدازگرفتاری درخواست پر سماعت کی،عدالت نے گرفتار ملزم محمد شفیق کی ضمانت خارج کردی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ لوگ جعلی ویڈیو جاری کرکے خواتین کی …

Read More »

آپ باہر جا کر وہی بات کررہے ہیں یا فرق پڑ گیا ہے،ممبر کمیشن کے استفسار پر فوادچودھری نے کیا جواب دیا؟جانیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر کمیشن نے استفسار کیاکہ آپ باہر جا کر وہی بات کررہے ہیں یا فرق پڑ گیا ہے،فوادچودھری نے جواب دیتے ہوئےکہاکہ آج کل آپ توجہ میں نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی،ممبرنثاردرانی کی سربراہی میں 4رکنی بنچ نے سماعت …

Read More »

پی ٹی آئی احتجاج ، وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے پیش نظر وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق چھٹی پر گئے اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا ہے، تمام ایس ایچ اوز کو نفری فراہمی کی لسٹیں بھی مرتب کر لی گئیں۔ ذرائع وزارت داخلہ کے …

Read More »