لاہور (پاکستان امیج) اگر آپ یوٹیوب شارٹس بنانا پسند کرتے ہیں تو اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے یہ کام زیادہ آسان ہو جائے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کمپنی کی جانب سے ڈریم سکرین نامی فیچر کا اعلان کیا گیا ہے، اس فیچر سے صارفین شارٹس ویڈیوز میں اے آئی سے تیار کردہ …
Read More »پاکستان
’کہیں نہیں جا رہا نماز پڑھ کر پھر آتے ہیں‘، سوشل میڈیا پر وائرل علی امین کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی
پشاور (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں کارکنوں سے تکرار کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے علی امین کی گاڑی کو گھیر رکھا ہے اور نعرے لگا …
Read More »سیاسی بحرانوں کے خاتمے کیلئے قومی قیادت ڈائیلاگ کرے: لیاقت بلوچ
لاہور (پاکستان امیج) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی بحرانوں کے خاتمے کیلئے قومی قیادت قومی ڈائیلاگ کرے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، حکومت معیشت کے …
Read More »لاہور: کئی مقامات پر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، بس اڈے بدستور بند
لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں کئی مقامات پر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، شہر میں داتا دربار، آزادی چوک اور شاہدرہ پر ٹریفک جزوی طور پر بحال ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کنٹینرز اور ٹرکوں کو ہٹا کر ایک گاڑی کے گزرنے کا راستہ بنا دیا گیا ہے جبکہ ایمرجنسی کی صورت راستے دوبارہ بند …
Read More »مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی
لاہور(پاکستان امیج)مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، اس اضافے کے بعد سرکاری نرخنامے میں فی کلو قیمت 490 روپے مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں …
Read More »کراچی سے اندرون و بیرون ملک جانیوالی متعدد پروازیں منسوخ، تاخیر کاشکار
کراچی(پاکستان امیج) کراچی سے اندرون و بیرون ملک جانے والی متعددپروازیں منسوخ اور تاخیر کاشکارہو گئیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی سے دبئی ایمریٹس کی پرواز ای کے 609،کراچی سے تہران جانے والی ایران ایئرکی پرواز آئی آر813،کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524،522منسوخ ہو گئی،اسی طرح کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز …
Read More »راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی ، علیمہ خان اور دیگر کیخلاف تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج
راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، بشریٰ بی بی ، علیمہ خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،مقدمے میں عارف علوی، علی امین، شہریار ریاض، حماد اظہر اور اسد قیصر بھی نامزدہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مقدمہ انسداددہشتگردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا، مقدمے میں ڈکیتی، اقدام قتل سمیت تعزیرات پاکستان کی …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدار ک درخواستوں کا تحریری حکم جاری کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدار ک درخواستوں کا تحریری حکم جاری کر دیا،جسٹس شاہد کریم نے 3صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد سکولز بچوں کو اٹرانسپورٹ فراہم کرے،محکمہ سکول ڈیپارٹمنٹ سکولز کو حتمی نوٹس جاری کرے،جو سکول …
Read More »پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، کاروبار میں تیزی، ڈالر سستا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 1180 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبارکے دوران انڈیکس 98 ہزار979 پوائنٹس پرٹریڈکرتے دیکھاگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر …
Read More »گنڈا پور مرکزی قافلے کی قیادت چھوڑ کر ہزارہ موٹروے روانہ
ایبٹ آباد(پاکستان امیج)وزیراعلی خیبر پختونخوا کا قافلہ ہزارہ انٹرچینج سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہے جبکہ علی امین گنڈا پور چند کارکنان کے ہمراہ ہزارہ موٹر وے کی جانب روانہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور پارٹی رہنماعمرایوب کی جانب سے کال آنے پرراستہ کھلوانے کیلئے …
Read More »
Pakistan Image