پاکستان

احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی میں احتجاج کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے، بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق آج 11:30 بجے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے درمیان احتجاج پر حصہ لینے پر تکرار ہوئی۔ بشریٰ بی بی پشاور سے احتجاج کو لیڈ …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنان صوابی انٹرچینج پر جمع ہونا شروع، پنجاب میں متعدد رہنما گرفتار

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آج اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کیا جائے گا جس کے لیے کارکنان پشاور موٹروے پر جمع ہونا شروع ہوگئے۔ عامر ڈوگر اور زین قریشی گرفتار ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیف وہیپ عامر ڈوگر اور رہنما زین قریشی کو پنجاب پولیس …

Read More »

بینکوں کو 6روز میں 15ہزار 844حج درخواستیں موصول، سب سے زیادہ کس شہر سے آئیں؟جانیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)بینکوں کو عازمین حج کی جانب سے پہلے چھ روز میں 15 ہزار 844درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق سب سے زیادہ حج درخواستیں اسلام آباد میں موصول ہوئیں،اسلام آباد میں 5 ہزار 485 درخواستیں موصول ہوئیں،کراچی3 ہزار 53،لاہور 5 ہزار 118 درخواستیں جمع ہوئیں جبکہ ملتان سے 1807 اورکوئٹہ سے 381 افراد …

Read More »

لاہور،راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بند، ٹکٹیں منسوخ

لاہور(پاکستان امیج)ریلوے نے پی ٹی آئی احتجاج کے باعث لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان تمام ٹرینیں فوری بند کر دی ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوزکے مطابق ریلوے نے پشاور سے راولپنڈی، لاہور سے راولپنڈی جبکہ ملتان اور فیصل آباد سے راولپنڈی کے درمیان تمام ٹرین سروس بند کر دی ہیں۔ریلوے حکام کے مطابق تمام 25 ریل گاڑیوں …

Read More »

ہونڈائے اور کِیا نے اپنی ہزاروں گاڑیاں مارکیٹ سے واپس منگوالیں

لاہور (پاکستان امیج) آٹو میکرز ہونڈائے اور کِیا نے توانائی کے ضیاع اور تصادم کے خطرے کے پیشِ نظر اپنی 2 لاکھ 8 ہزار گاڑیاں مارکیٹ سے واپس منگوالی ہیں۔ کینیڈا میں ہونڈائے نے جو گاڑیاں مارکیٹ سے واپس طلب کی ہیں اُن میں مارچ سے رواں ماہ کے دوران تیار کی جانے والی 34529 گاڑیاں شامل ہیں۔ کِیا نے …

Read More »

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض بھی گرفتار ہو گئے

ملتان(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو حراست میں لے لیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہناتھا کہ پی ٹی آئی کے تینوں رہنما احتجاج میں شرکت کیلئے اسلام آباد جارہے تھے، تینوں ایم این ایز کو نقصان امن کے خطرے کے تحت نظر بند کیا گیاہے۔ یاد رہے …

Read More »

پی ٹی آئی احتجاج، لاہور میں دوسرے روز بھی میٹرو بس سروس مکمل طورپربند

لاہور(پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور سیکیورٹی خطرات کےپیش نظر لاہور میں دوسرے روز بھی میٹرو بس سروس مکمل طورپربند ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظرمیٹروبس کاروٹ گزشتہ روزمحدودکیاگیاتھا، آج میٹروبس سروس مکمل طور پربند ہے، میٹرو بس کے سٹیشنز کو بھی بندکردیاگیا،اورنج لائن ٹرین مکمل طورپربحال ہے۔

Read More »

پی ٹی آئی احتجاج، علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیر داخلہ محسن نقوی کے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطے کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں ہونے والے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق وزیرداخلہ کی دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے سےقبل سابق صدر عارف علوی اور علی امین گنڈاپور …

Read More »

گلگت میں راستوں کی بندش کے باعث پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی ملتوی

گلگت(پاکستان امیج)گلگت میں تحریک انصاف نے سڑکوں کی بندش کے باعث احتجاجی ریلی ملتوی کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن ممبر جی بی اسمبلی سید سہیل عباس نے کہاہے کہ تمام اضلاع سے کارکنوں کو گلگت میں جمع ہونا تھا، سڑکیں بند ہونے سے قافلے کی روانگی تاخیرکا شکار ہے،ان کا کہناتھا کہ صوبائی قیادت …

Read More »

وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈیٹا سروس بند ہے،لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کے اطراف موبائل سروس جزوی معطل کردی گئی، کچھ علاقوں میں واٹس ایپ سروس بھی متاثر ہے۔ ادھرپشاور میں موبائل …

Read More »