اسلام آباد(پاکستان امیج)بیلا روس کے صدر الیگزینڈر کاشینکوکی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی ہے،وزیراعظم شہبازشریف نے صدر بیلا روس کا استقبال کیا،دونوں رہنماؤں نے پرجوش انداز میں مصافحہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیلا روس کے صدر الیگزینڈر کاشینکوکو گارڈآف آنرپیش کیاگیا،صدر بیلا روس الیگزینڈر کاشینکونے گارڈ آف آنر آنر کا معائنہ کیا، وزیراعظم شہبازشریف نےمعزز مہمان …
Read More »پاکستان
پاکستانیوں کو ویزا نہ ملنے کے معاملے پر یو اے ای قونصل جنرل نے بیان جاری کردیا
کراچی(پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے پاکستانیوں کو ویزا نہ ملنے کی خبروں پر بیان جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیثی نے کہا کہ 2 سال سے جھوٹ بولا جارہا ہے کہ یو اے ای پاکستانیوں کو ویزا نہیں …
Read More »شیخوپورہ، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 3افراد جاں بحق، ایک زخمی
شیخوپورہ(پاکستان امیج)شیخوپورہ کے گاؤں کرکے مینارہ میں فائرنگ سے3افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کے مطابق گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی معلوم ہوتا ہے ،ملزمان کی تلاش جاری ہے ،جاں بحق افراد کی عمریں 28سے …
Read More »اسلام آباد میں کنٹینر زکی بھرمار،نوبیاہتاجوڑے کا فوٹو شوٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت میں نوبیاہتا جوڑا راستہ بند کرنے کیلئے لگائے گئے کنٹینرز کو فوٹو شوٹ کیلئے منتخب کرکے مشہور ہو گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق دی ٹیلنٹ سٹوڈیوز کے نام سے ایک انسٹا گرام پیج پردلہا اور دلہن کی کچھ تصاویر جاری کی گئیں، ان کنٹینرز پر 804 کا ہندسے سپرے پینٹ سے لکھا ہوا تھا۔ ایک تصویر …
Read More »بیرسٹر گوہر اور بیرسٹرسیف کی عمران خان سےملاقات ختم،اہم فیصلے
اسلام آباد(پاکستان امیج)بیرسٹر گوہر اور بیرسٹرسیف کی عمران خان سےملاقات ختم ہوگئی، ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی جس میں احتجاج سے متعلق مشاورت اور اہم فیصلےکرلیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلوں سے متعلق علی امین گنڈاپوراور بشریٰ بی بی سے بھی مشاورت کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق قبل ازیں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان …
Read More »24 نومبر احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
اسلام اآباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کا پہلا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ …
Read More »لاہور میں میٹرو بس جزوی بحال، کئی مقامات پر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)لاہور میں پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر گزشتہ روز مکمل طور پر سیل کردیا گیا تھا تاہم اب کئی مقامات پر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں اور میٹروبس سروس بحال کر کے اس کا روٹ محدود کردیا گیا ہے۔ اس وقت شہر میں داتا دربار آزادی چوک اور شاہدرہ پر ٹریفک جزوی طور پر بحال …
Read More »گنڈا پور ہزارہ انٹر چینج کھلوا کر مرکزی قافلے میں پہنچ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعلی خیبر پختونخوا کی زیر قیادت مرکزی قافلہ اسلام آباد سے محض 55 کلومیٹر دور ہے جبکہ بشریٰ بی بی نے قافلے میں شریک کارکنوں کو اسلام آباد کی طرف بڑھنے کا اشارہ دے دیا۔ اس دوران گنڈا پور کو رہنما عمر ایوب کی جانب سے ایک کال موصول ہوئی تو وہ اپنے کارکنوں کے ہمراہ ہزارہ انٹر …
Read More »سی آئی اے بلڈنگ ’آئی نائن‘ سب جیل قرار، گرفتار احتجاجی شرکا کو رکھا جائے گا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی انتظامیہ نے سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا جس کے بعد احتجاج میں زیر حراست افراد کو قید کیا جا سکے گا۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ سی آئی اے کی بلڈنگ کو آرٹیکل پریزنر ایکٹ 1894 کی سکیشن 3 کے …
Read More »پی ٹی آئی کی فائنل کال فلاپ ہوگئی ،عظمیٰ بخاری
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی فائنل کال فلاپ ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا قافلہ ابھی سو رہا ہے۔ اور ابھی تک پی ٹی آئی والوں کے …
Read More »
Pakistan Image