کراچی سے اندرون و بیرون ملک جانیوالی متعدد پروازیں منسوخ، تاخیر کاشکار

کراچی(پاکستان امیج) کراچی سے اندرون و بیرون ملک جانے والی متعددپروازیں منسوخ اور تاخیر کاشکارہو گئیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی سے دبئی ایمریٹس کی پرواز ای کے 609،کراچی سے تہران جانے والی ایران ایئرکی پرواز آئی آر813،کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524،522منسوخ ہو گئی،اسی طرح کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر 504،502،کراچی سے اسلام آباد ایئر سیال کی پرواز پی ایف 125منسوخ ہو گئیں۔

کراچی سے اسلام آباد ایئر سیال کی پرواز پی ایف 123 تین گھنٹے ،کراچی سے لاہور ایئربلو کی پرواز پی اے 402 چار گھنٹے تاخیر کا شکارہو گئی۔

کراچی سے لاہورایئر سیال کی پرواز پی ایف 143،145،کراچی سے کوئٹہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 310،کراچی سے لاہورپی آئی اے کی پرواز پی کے 306اورکراچی سے گوادر پی آئی اے کی پرواز پی کے 503منسوخ ہو گئیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *