پاکستان

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق بانی چیئرمین سے ملاقات اور کور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد اگلا لائحہ عمل بتایا جائے گا۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پرامن مظاہرین پر اسلام آباد کی سڑکوں پر گولیوں کی بارش کی …

Read More »

پی ٹی آئی احتجاج، سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی،سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، جس سے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی پر سٹاک مارکیٹ گراوٹ کا شکار ہے،100 انڈیکس 95ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے گر گیا۔ہنڈرڈانڈیکس میں3899پوائنٹس کی کمی …

Read More »

رینجرز اور پولیس اہلکاروں پر حملے ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بیان بھی آ گیا

کراچی ( پاکستان امیج ) رینجرز اور پولیس اہلکاروں پر حملوں کے بعد ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بیان بھی آ گیا ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں …

Read More »

پی ٹی آئی لیڈرشپ خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی ہے مگر ایک خفیہ قیادت ہونے نہیں دے رہی، وزیر داخلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فساد کی جڑ صرف ایک خفیہ ہاتھ ہے پی ٹی آئی کی لیڈر شپ خون خرابہ نہیں چاہتی بلکہ مذاکرات چاہتی تھی مگر وہ خفیہ ہاتھ سب پر بھاری ہے مجھے نہیں پتا اس نے پارٹی کو کب ٹیک اوور کرنا ہے اس کے ارادے کچھ اور ہیں پی ٹی …

Read More »

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان ایم او یو پر دستخط، مشترکہ پریس کانفرنس میں دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر زور

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگیا، وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیے گئے، اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، بیلاروس کے صدر کا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان …

Read More »

پی ٹی آئی کو روکنا ہے تو طاقت کے استعمال کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بشری بی بی اور عمران خان ذاتی ایجنڈے پر ہیں، بشری بی بی کو اس سے بڑا کیا موقع مل سکتا ہے، انہیں لیڈر بننے کا لائف ٹائم موقع ملا ہے، وہ سمجھوتا کرنے کے موڈ میں نہیں، سارے کارڈ بشریٰ بی بی کے ہاتھ میں ہیں اور وہی ساری صورتحال …

Read More »

چیف جسٹس نے 6 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کرلیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور اس کے تحت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل نو کے بعد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا پہلا اجلاس 5 نومبر کو طلب کیا تھا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی …

Read More »

جڑواں شہروں میں راستے بند؛ عدالتی کارروائیاں متاثر، توشہ خانہ کیس سمیت متعدد ملتوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں موجود پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ پر پہنچ گیا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اب تک کے تمام اقدامات ناکام ہوچکے ہیں جس سے قافلے کو روکا جاسکے۔ ادھر انتظامیہ نے جڑواں شہروں کے داخلی اور خارجی راستے سیل کردیے ہیں جس کے باعث آج بھی عدالتی کارروائی متاثر ہوئی …

Read More »

احتجاج کا تیسرا دن: تحریک انصاف کا قافلہ زیرو پوائنٹ سے بڑھ کر چائنہ چوک پہنچ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتحاج کا آج تیسرا روز ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور اور اہلیہ عمران خان بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ زیرو پوائنٹ سے بڑھ کر چائنہ چوک پہنچ گیا۔ پولیس احتجاجی شرکا کو روکنے کے لیے مسلسل آنسو گیس کی شیلنگ کررہی ہے۔ صورتحال سے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اپنی انا کو قومی مفادات سے بڑا سمجھتے ہیں، این آر او نہیں ملے گا، نہیں ملے گا: طلال چودھری

اسلام آباد (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنی انا کو قومی مفادات سے بڑا سمجھتے ہیں، انہیں این آر او نہیں ملے گا، نہیں ملے گا۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش …

Read More »