گنڈا پور ہزارہ انٹر چینج کھلوا کر مرکزی قافلے میں پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعلی خیبر پختونخوا کی زیر قیادت مرکزی قافلہ اسلام آباد سے محض 55 کلومیٹر دور ہے جبکہ بشریٰ بی بی نے قافلے میں شریک کارکنوں کو اسلام آباد کی طرف بڑھنے کا اشارہ دے دیا۔

اس دوران گنڈا پور کو رہنما عمر ایوب کی جانب سے ایک کال موصول ہوئی تو وہ اپنے کارکنوں کے ہمراہ ہزارہ انٹر چینج پہنچ گئے۔

عمر ایوب نے انہیں ہزار انٹر چینج کھلوانے کے لیے کال کی تھی۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ہزارہ انٹرچینج کو کھلوادیا۔

علی امین گنڈا پوراپنے قافلے کو بشریٰ بی بی کے حوالے کرکے ہزارہ انٹرچینج کھلوانے پہنچے اور ہزارہ انٹرچینج کھلوا کر دوبارہ اپنے قافلے میں پہنچ گئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *