شیخوپورہ، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 3افراد جاں بحق، ایک زخمی

شیخوپورہ(پاکستان امیج)شیخوپورہ کے گاؤں کرکے مینارہ میں فائرنگ سے3افراد جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کے مطابق گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی معلوم ہوتا ہے ،ملزمان کی تلاش جاری ہے ،جاں بحق افراد کی عمریں 28سے 60سال کے درمیان ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *