پاکستان

صحافی مطیع اللہ جان کی منشیات خرید و فروخت کیس میں ضمانت منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سینیر صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات خرید و فروخت کیس کی سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی کاپی عدالت میں …

Read More »

کے پی حکومت ایسے کام نہ کرے جس سے گورنر راج کی نوبت آئے: سردار سلیم حیدر

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( پاکستان امیج) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت ایسے کام نہ کرے جس سے صوبے میں گورنر راج لگانے کی نوبت آئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب …

Read More »

اگر بیگم جاکر بانی پی ٹی آئی کوکچھ کھلا پلا دیں تو ریاست ذمہ دار نہیں ہوگی، سابقہ شوہر نے ہماری حکومت میں اربوں روپے کمائے: فیصل واوڈا

کراچی (پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیرسینیٹر فیصل واوڈا نےکہا ہے کہ اگر بیگم جاکر بانی کوکچھ کھلا پلا دیں تو ریاست ذمہ دار نہیں ہوگی۔بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر نے ہماری حکومت میں اربوں روپے کمائے۔ انہوں نے ان خیالات کا اطہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ …

Read More »

سفری پابندیاں: پی آئی اے اور ایوی ایشن اتھارٹی کو 450 ارب روپے سے زائد کا نقصان

اسلام آباد ( پاکستان امیج ) سفری پابندیوں کے باعث پی آئی اے اور ایوی ایشن اتھارٹی کو تقریباً 450 ارب روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ذرائع نجکاری کمیشن کے مطابق گزشتہ ساڑھے چار برس میں پی آئی اے کو تقریباً 220 ارب روپے کا نقصان ہوا، یورپی روٹس پر پابندی کے باعث سول ایوی ایشن کو …

Read More »

جنازے کی تلقین کرکے آنا کس مقصد کیلیے تھا،بانی پی ٹی آئی ڈی چوک میں بند تھے جو وہاں آکر چھڑانا تھا?کئی سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد (پاکستان امیج ) جنازے کی تلقین کرکے آنا کس مقصد کیلیے تھا،بانی پی ٹی آئی ڈی چوک میں بند تھے جو وہاں آکر چھڑانا تھا? پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے کئی سوالات اٹھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جنازے کی تلقین کرکے آنا کس …

Read More »

ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی اجازت نہیں دی جاسکتی: عطاءتارڑ

اسلام آباد (پاکستان امیج ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاءتارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت اس وقت ترقی کے راستے پر گامزن ہے، پاکستان میں 7 ماہ …

Read More »

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا سلینڈر ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہوگیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے …

Read More »

علی امین گنڈا پور نے مشعال یوسفزئی کو عہدے سے ہٹا دیا

پشاور (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا (کے پی) کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ان کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ انتظامیہ کی جانب سے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ مشال یوسفزئی کو کے پی حکومت نے رواں برس ستمبر میں مشیر …

Read More »

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

لاہور(پاکستان امیج) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور اہم عمارتوں کے نقشے بھی برآمد ہوئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ اور دستی بم بھی …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی، پی سی بی نے آئی سی سی میٹنگ کے بعد کیا کام شروع کر دیا؟ بڑی خبر

لاہور(پاکستان امیج)چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر پاکستان اپنے مؤقف پر قائم ہے اور پی سی بی نے آئی سی سی کو واضح کر دیا ہے کہ اگر کوئی قابل عمل فارمولا پیش کیا جائے گا تو بات آگے بڑھے کی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی اس بار پاکستان کے پاس ہے لیکن بھارت …

Read More »