بورے والا(پاکستان امیج)بورے والا میں خاتون کی ذرا سی غفلت خاندان کے 4 افراد کی موت کی وجہ بن گئی۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق بورے والا کے نواحی علاقے عزیز آباد میں خاتون نے گیس سلینڈر سے کمرے کے اندر چولہا جلا رکھا تھا، بچے کے دودھ کے لیے چولہا جلایا لیکن بند کرنا بھول گئی جس سے کمرے میں آگ …
Read More »پاکستان
حکومت نے پاکستان کے بچے مار ڈالے، میرے پاس مذمت کے لئے الفاظ نہیں ہیں: یاسمین راشد
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک اںصاف کی رہنما یاسمین راشد نے کہا کہ حکومت نے پاکستان کے بچے مار ڈالے، میرے پاس مذمت کے لئے الفاظ نہیں ہیں، افسوس کی بات ہے کہ یہ اب ہم سے لاشوں کا پوچھ رہے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ پاکستان …
Read More »وزیراعلیٰ کے پی کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی ڈی نوٹیفائی
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا (کے پی) کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ان کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ انتظامیہ کی جانب سے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ مشال یوسفزئی کو کے پی حکومت نے رواں برس ستمبر میں مشیر کے عہدے …
Read More »9 مئی مقدمات میں عمران خان قصور وار قرار ، ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں، عدالت
لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں عمران خان کو قصور وار قرار دیتے ہوئے ان کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جاری کردیا۔ اے ٹی سی جج …
Read More »بشریٰ بی بی اور پارٹی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں، وقاص اکرم کا بیان
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور پارٹی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں ۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پارٹی میں اختلافات کی خبریں پروپیگنڈا ہیں، جو اصل ایشو سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »گورنر ہاؤس سے ڈراتے ہو، گورنر راج لگانا ہے تو لگاؤ، چیلنج دیتا ہوں : علی امین گنڈا پور کا خیبر پختونخوا اسمبلی سے پھر دبنگ انداز میں خطاب
پشاور ( پاکستان امیج ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نےصوبائی اسمبلی سے پھر دبنگ انداز میں خطاب کیا ہے ۔ انہوں نے چیلنج کیا کہ گورنر ہاؤس سے ڈراتے ہو، گورنر راج لگانا ہے تو لگاؤ، چیلنج دیتا ہوں۔کیا ہمارا خون سفید ہے، دہشت گردی کا مقابلہ ہم کریں۔ گورنر ہاؤس سے ڈراتے ہو، چیلنج دیتا …
Read More »خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی خبروں پر علی امین گنڈا پور کا رد عمل
پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ایک پرامن جماعت پرامن طریقے سے اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے نکلتی ہے، پر امن احتجاج کے شرکاء پر گولیاں برسانا شروع کر دیا جاتا ہے۔ پشاور میں صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر راج لگانا ہے تو لگاؤ، کیا ہمارا …
Read More »بشریٰ بی بی اور گنڈا دامن کوہ سے کیسے نکل گئے، پولیس افسران کی سرزنش
اسلام آباد(پاکستان امیج)بشری بی بی اورعلی امین گنڈاپورکے ڈی چوک سے واپس نکل جانے کے معاملے پر ایس پی یو کے افسران کی سرزنش بھی کی گئی ہے۔ دامن کوہ پرتعینات ایس پی یو کی نفری کوطلب کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی۔ اس ضمن میں ڈی آئی جی آپریشنز نے دامن کوہ پرتعینات ایس …
Read More »اسکولوں میں ہفتے کی چھٹی ختم، کون کون سے اسکولوں کو 2 چھٹیوں کی اجازت؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے اعلان کیا ہے کہ وفاق کے تحت چلنے والے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار چھٹی ختم کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب ہفتے کا دن بھی تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیوں کے لیے مختص ہوگا۔ اس فیصلے کی باقاعدہ اطلاع ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ تعلیمی …
Read More »انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا
کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوگئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا، انٹر بینک میں 4 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے پر آگئی۔ دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پانچویں روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار …
Read More »
Pakistan Image