پاکستان

کورکمانڈر پشاورکا ایڈورڈز کالج کے اساتذہ اور طلباء کے ساتھ ملاقات

پشاور(پاکستان امیج)کورکمانڈر پشاور لیفیٹننٹ جنرل عمر احمد بخاری نے ایڈورڈز کالج پشاور کا دورہ کیا اور طلباء و اساتذہ سے خصوصی ملاقات کی۔ کورکمانڈر پشاور نےطلباء سےخطاب کرتے ہوئےتکنیکی تعلیم کےساتھ ساتھ دورجدید کےتعلیمی تقاضوں کی اہمیت پر زور دیا،کورکمانڈر نےسوشل میڈیا کے درست استعمال کی اہمیت کواجاگرکرتے ہوئےفیک نیوز اور پروپیگنڈا کے نقصانات سےطلباء کو آگاہ کیا۔ سٹوڈنٹس نےکورکمانڈر …

Read More »

عمر ایوب نے افواج پاکستان میں تفرقہ ڈالنے، بغاوت پر اکسانے کی مذموم کوشش کی، عرفان صدیقی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمر ایوب نے افواج پاکستان میں تفرقہ ڈالنے اور بغاوت پراکسانے کی کوشش کی۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بیان میں کہا کہ فائنل کال کی شرمناک پسپائی کے بعد اپنے فسطائی حربوں پر غور کرنے کے بجائے عمر ایوب …

Read More »

مطیع اللہ جان کےجسمانی ریمانڈکافیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ کا انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامرفاروق اورجسٹس ارباب محمدنےاحکامات جاری کیے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ مطیع اللہ جان اب جوڈیشل کسٹڈی میں تصور ہوں گے۔ بعدازاں عدالت نے مطیع اللہ جان کیس کی سماعت پیر تک …

Read More »

صحافی شاکر اعوان کی بازیابی کیس میں اہم پیشرفت

لاہورـ(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں صحافی شاکر اعوان کی بازیابی سے متعلق درخواست پر عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو سیکرٹری داخلہ ،ایف آئی اے سے ہدایت لیکر پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ایک گھنٹے کیلئے ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں صحافی شاکر اعوان کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت جسٹس طارق سلیم شیخ …

Read More »

’’عمران خان کی زندگی کو بشریٰ بی بی سے خطرہ ہے اور ۔۔‘‘ فیصل واوڈا کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے عمران خان کی زندگی کو خطرات لاحق ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ بشریٰ بی بی اور فائدہ اٹھانے والے ارکان سے ان کو خطرہ ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

بشریٰ بی بی سے اختلافات کی خبروں پر علی امین گنڈا پور نے خاموشی توڑ دی

پشاور(پاکستان امیج) وزیراعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں یہ محض افواہیں ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان اختلافات کی باتیں پروپیگنڈا ہیں، ہمارا مقصد بانی پی ٹی آئی عمران خان …

Read More »

وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم کر دی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم کر دی گئی،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کئی روز تعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث تعلیم کا حرج ہوا، تعلیمی اداروں میں کل سے ہفتے کا دن ورکنگ ڈے گردانا …

Read More »

لاک ڈاؤن اور احتجاج کے باعث پاکستان کو کتنے ٹیکس خسارے کا سامنا ہے؟ جانیے

اسلام آباد (پاکستان امیج) ملک میں گزشتہ دنوں ہونے والے احتجاج اور لاک ڈاؤن کے بعد اقتصادی سرگرمیاں متاثر ہوئیں جس سے حکومتی محصولات میں 160 ارب تک شارٹ فال ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سنگین لاک ڈاؤن اورملک بھر میں اقتصادی سرگرمیاں 5 دن تک تھمے رہنے کے بعد ایف بی آر اپنے مقرر کردہ …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ ؛عمر ایوب، فیصل امین کی 19دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب اور فیصل امین کی19دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں عمرایوب اور فیصل امین کی مقدمات تفصیل دینے اور حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب، فیصل امین کو 19 دسمبر تک حفاظتی ضمانت دیدی،عدالت نے کہاکہ 19دسمبر تک درخواستگزاروں کو …

Read More »

وی پی این استعمال کرنے والے صارفین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (پاکستان امیج) ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کروانے کی 30نومبر کی ڈیڈلائن میں توسیع کا امکان ہے۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے وزارت داخلہ سے تاریخ بڑھانے کی درخواست کر دی۔وی پی اینز کی رجسٹریشن کی تاریخ بڑھانے کا اختیار وزارت داخلہ کا ہے، ڈیڈلائن قریب آنے کے باعث …

Read More »