اسلام آباد(پاکستان امیج)جوڈیشل کمیشن میں اپوزیشن اراکین کی تبدیلی کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی نے بیرسٹر گوہر کا نام سپریم کورٹ کو بھجوادیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹرگوہر کا نام اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جگہ دیا گیا،ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے بیرسٹر گوہر کانام جوڈیشل کمیشن کو موصول ہو چکاہے۔
Read More »پاکستان
اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار افراد کو رہا کیا جائے،علی امین کا وزیراعظم کو خط
پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار افراد کی رہائی کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خط میں صوبے کے شہریوں کی بلاجواز گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خط کے متن کے مطابق حالیہ واقعات کے بعد خیبر پختونخوا کے …
Read More »گورنر ہاوس میں اے پی سی کے نام پر صوبے کا مسترد شدہ ٹولہ جمع ہوا ہے: بیرسٹر سیف
پشاور (پاکستان امیج) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر ہاوس میں اے پی سی کے نام پر صوبے کا مسترد شدہ ٹولہ جمع ہوا ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ اے پی سی سیاسی پوائنٹ سکورنگ اور پی ٹی آئی کے خلاف بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے، آل پارٹیز کانفرنس …
Read More »وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پرحادثہ پیش آیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آراو سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ انڈرپاس کے نیچے پیش آیا ، صوبائی وزیر کے آگے والی کار ایک خاتون چلا …
Read More »سٹیٹ گیسٹ کی آمد پر احتجاج کی کال سے سیاسی جماعت کی بدنیتی ثابت ہوتی ہے: اسحاق ڈار
اسلام آباد ( پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سٹیٹ گیسٹ کی آمد پر ہی احتجاج کی کال کیوں دی گئی، اہم موقع پر احتجاج کی کال سے سیاسی جماعت کی بدنیتی ثابت ہوتی ہے۔ اسلام آباد میں غیر ملکی سفرا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ …
Read More »آئین ہمیں احتجاج کا حق دیتا ہے، کوئی ہمیں روک نہیں سکتا: اسد قیصر
پشاور ( پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، آئین ہمیں احتجاج کا حق دیتا ہے، کوئی ہمیں روک نہیں سکتا۔ پشاور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو …
Read More »مرغی کے گوشت کی قیمت مزید نیچے آ گئی
لاہور(پاکستان امیج) تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، آج بھی مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق گزشتہ تین دنوں میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 43 روپے کی کمی ہوئی ہے، آج سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت …
Read More »مصدق ملک کی روس سے سستے خام تیل خریداری معاہدے کی خبروں کی تردید
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہاکہ روس سے سستے خام تیل خریداری کے معاہدے کی خبریں بے بنیاد ہیں،پبلک سیکٹر کمپنی کے ذریعے خام تیل درآمد کریں گے،نگران حکومت میں خام تیل کا ایک کارگو روس سے منگوایا تھا،ابھی تک نجی سیکٹر کی کمپنیاں ہی تیل درآمد کررہی ہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مصدق ملک نے …
Read More »اسلام آباداحتجاج، پولیس نے علی امین گنڈاپوراور بشریٰ بی بی سمیت نامزد96ملزمان کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)24نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج پر پولیس تھانہ کوہسار نے پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف درج مقدمات میں 96نامزد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق پولیس نے بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری کرلئے،شیخ وقاص اکرم، عمرایوب، شیرافضل مروت بھی نامزد ہیں،کوہسار پولیس نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ …
Read More »ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران رولنگ دی ہے کہ ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل ااج نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 6 رکنی آئینی …
Read More »
Pakistan Image