مظفرآباد(پاکستان امیج)آزاد کشمیر بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے، جہاں کاروباری مراکز، پبلک ٹرانسپورٹ اور بازار آج صبح سے بند ہیں۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل آزاد کشمیر میں آج پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال ہے، جہاں تمام کاروباری مراکز بند ہوگئے۔ پبلک ٹرانسپورٹ اور بازار آج صبح سے بند ہیں جبکہ مظفرآباد شہر میں بیکریاں …
Read More »پاکستان
فیکٹ چیک: صحافی مطیع اللہ جان کی پی ایم اے سے نکالے جانے کی ویڈیو ’ڈیپ فیک‘ ہے
لاہورپاکستان امیج)28 نومبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر کئی صارفین نے صحافی مطیع اللہ جان کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور دعویٰ کیا کہ انہیں فوج سے نامناسب رویے کی وجہ سے نکالا گیا تھا تاہم یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایڈٹ کی گئی ہے اور حقیقتاً ایک ڈرامہ سیریل …
Read More »سال 2024: پاکستان میں کون سے یوٹیوب چینلز مقبول رہے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے پاکستان میں 2024 کی سب سے زیادہ مقبول ہونے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کی فہرست جاری کر دی۔ اس سال کی فہرست تین کیٹگریز پر مشتمل ہے جن میں ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز، ٹاپ میوزک ویڈیوز اور ٹاپ کری ایٹرز شامل ہیں اور یہ ٹرینڈز پاکستان کے ڈیجیٹل منظرنامے کی دلکش جھلک پیش کرتے ہیں۔ …
Read More »سوشل میڈیا پر کنٹینر سے گرائے جانے والے کارکن کی ہلاکت کی خبر جھوٹی نکلی
پشاور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوئے احتجاج کے دوران کنٹینر سے گرایا جانے والا کارکن طاہر عباس منظر عام پر آگیا ، جس کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل اس کی ہلاکت کی خبریں دم توڑ گئی ہیں۔ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ایکس پر ایک وڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک شخص کو …
Read More »توشہ خانہ 2 کیس؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر نوٹس جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی ایف آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کو …
Read More »سپریم کورٹ آئینی بینچ؛ جسٹس منصورعلی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سابق جج لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصورعلی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا۔ دوران سماعت، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ محتسب کی طرف سے جسٹس منصور کو توہین عدالت کا نوٹس دیا گیا اور نوٹس اس وقت جاری کیا گیا تھا جب جسٹس منصور علی شاہ لاہور ہائیکورٹ کے جج …
Read More »خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کاصوبے کے شہریوں کی گرفتاریوں پر وزیراعظم کو خط
پشاور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد میں صوبے کے شہریوں کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے۔ خط میں وزیراعلیٰ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ (اے ٹی اے) کے بے بنیاد مقدمات اور پختون مزدوروں کی گرفتاری پر بھی اپنے تحفظات کا …
Read More »پاکستان میں آج بروز جمعرات ،3 دسمبر 2024 سونے کی قیمت میں ہوشرباء اضافہ، 2 لاکھ 82 ہزار سے تجاوز
کراچی(پاکستان امیج)آج بروز جمعرات،5 دسمبر 2024 ، پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، پشاور،سکھر، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 282,170.00 روپے ہے جبکہ 10 گرام سونا 241,919.44 روپے کے قریب ہے۔ سونا سونا فی گرام سونا فی گرام …
Read More »لائف انشورنس سکیم شروع کرنیکا فیصلہ ،صوبائی حکومت کا بڑا اعلان سامنے آگیا
پشاور(پاکستان امیج) حکومت نے آئندہ سال یکم جنوری سے لائف انشورنس اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں موجودہ صوبائی حکومت کے 8 فلیگ شپ منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلے سال یکم جنوری سے لائف انشورنس …
Read More »مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس: سندھ پیپلز رورل سوک سروسز کمپنی کے قیام کی منظوری
کراچی ( پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سندھ پیپلز رورل سوک سروسز کمپنی کے قیام کی منظوری دیدی گئی، دیہی آبادی کو صاف پانی اور صفائی کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، سندھ آئی ٹی کمپنی کے قیام کے قواعد میں ترمیم کی بھی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ …
Read More »
Pakistan Image