پاکستان

وفاقی سرکاری ملازمین کے الاؤنسز پر نظرثانی کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کے الاؤنسز پر نظرثانی کیلئے وفاقی وزیر خزانہ کی سربراہی میں 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ نوٹیفکیشن کے اجرا کے ساتھ خصوصی کمیٹی کے ٹی او آر بھی جاری کر دیئے گئے، کمیٹی ارکان میں وفاقی وزیر اقتصادی امور، وزیر مملکت خزانہ بھی شامل ہیں۔ فنانس ڈویژن، کابینہ اوراسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سیکرٹریز بھی کمیٹی …

Read More »

نوشہرہ: پاک فوج کے زیراہتمام خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب

نوشہرہ(پاکستان امیج)نوشہرہ میں پاک فوج کے زیراہتمام ہوپ اسپیشل ایجوکیشن اسکول میں خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اسپیشل بچوں نے ملی نغموں اور ٹیبلوز کے ذریعے اپنی خداداد صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا ۔ مہمان خصوصی نے اسپیشل بچوں کی حوصلہ افزائی کیلئے انعامات اور تحائف تقسیم کئے ۔ تقریب میں اسپیشل …

Read More »

عوام کیلئے خوشخبری! اوگرا نے دسمبر کیلئے گیس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سُوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) اور سُوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) کے صارفین کے لیے ریگاسفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں میں 2.72 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے، جو یکم دسمبر سے نافذ …

Read More »

لاہور،ایک ہفتے میں مرغی کا گوشت 72 روپے مہنگا ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں مرغی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا،موسم سرماآتے ہی چکن کی قیمتوں میں بیک وقت 72 روپے اضافہ کردیا۔، ہفتے کے اندر دن میں مرغی کا گوشت 72 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا۔آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد مر غی کا گو شت 475 روپے کلو …

Read More »

ایبٹ آباد، لیڈی ڈاکٹر مہرالنساء کے اندھے قتل کا معمہ حل ، قاتل سسرالی نکلے ، ملزمان گرفتار

ایبٹ آباد(پاکستان امیج) گزشتہ دنوں سسرالیوں کی جانب سے100 تولے زیور ،کروڑوں مالیتی کوٹھی کیلئےلیڈی ڈاکٹر مہر النساء کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے قتل میںملوث خاوند سمت لالچی سسرالی گرفتارکرلئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایوب میڈیکل کمپلیکس کی لیڈی ڈاکٹر مہر انساء نے خودکشی نہیں کی بلکہ خاوند سمیت سسرالیوں نے قتل کیا ۔ پولیس نے …

Read More »

جائیداد گاڑی خریدنے پر پابندی، ٹیکس نظام سے متعلق تجویز سے کونسا طبقہ متاثر ہوگا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت پاکستان کی طرف سے ملک کے ٹیکس سسٹم میں ترامیم سے متعلق نئی ترامیم تجویز کی گئی ہیں جس کے تحت ٹیکس ادا نہ کرنے والے اور ریٹرن فائل نہ کرنے والے افراد کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے رواں ہفتے بروز بدھ قومی اسمبلی میں …

Read More »

پارا چنار میں ادویات کی قلت سے کتنے بچے جاں بحق ہوچکے؟ فیصل ایدھی نے بتا دیا

پشاورـ(پاکستان امیج)(رواں برس خیبر پختونخوا کے ضلع کُرم میں فرقہ وارنہ فسادات میں ناصرف 200 سے زائد افراد ہلاک ہوئے بلکہ نہ ختم ہونے والی کشیدگی کے باعث کُرم کے صدر مقام پاڑہ چنار جانے والی رابطہ سڑکیں بند ہیں جس کے باعث اس علاقے میں ادویات، خوراک اور اشیائے ضروریہ کی قلت کا سامنا بھی ہے۔ زمینی راستے منقطع …

Read More »

کراچی: امریکا جانے والی افغان خاتون جعلسازی کے الزام میں گرفتار

کراچی(پاکستان امیج)ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ سے امریکا جانے والی افغان خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق، افغان خاتون مسافر ثنا خواجہ نے پاکستانی ویزا جعل سازی سے حاصل کیا، ملزمہ 13 نومبر کو چمن بارڈر کے ذریعے علاج کے نام پر پاکستان آئی تھی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق، ملزمہ علاج کا بہانہ …

Read More »

مختلف مقامات پر ہلکی بارش اور موسم ابر آلود رہنے کا امکان، مگر کہاں؟

لاہورپاکستان امیج)صوبہ پنجاب میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جس کے باعث میدانی علاقوں میں دھند اور سموگ میں اضافہ متوقع ہے۔ خطہ پوٹھوہار بشمول اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک اور صوبے کے شمال مشرقی علاقوں میں 23 دسمبر سے مختلف مقامات پر ہلکی بارش اور موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے کے …

Read More »

افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش، سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی ،4 خوارج ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی( پاکستان امیج)پاک ، افغان سرحد پر 19/20 دسمبر کی رات خارجیوں کے گروپ نے درانداز ی کی کوشش کی گئی ،سیکیورٹی فورسز کے دستوں نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا اورخیبر ڈسٹرکٹ کے جنرل علاقے راجگال میں ان کیخلاف مؤثر کارروائی کی جس کے نتیجے میں 4خارجی ہلاک ہو گئے۔جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج …

Read More »