لاہور (پاکستان امیج) 9 مئی کو جلاو گھیراوکے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماوں ڈاکٹر یاسمین راشد اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی۔ نو مئی جلاو گھیراو کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت جج کے رخصت پر ہونے کے باعث بغیر کارروائی 4 جنوری …
Read More »پاکستان
خواجہ آصف نے 9مئی کے ملزمان کو سزائیں سنائے جانے پر ردعمل جاری کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ 9 مئی کے بھیانک دن کے منصوبہ ساز پر قانون جب تک ہاتھ نہیں ڈالتا یہ سلسلہ ختم نہیں ہوگا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ آج سانحہ 9 مئی کے 25 ملزموں کو سزائیں سنائی گئی ہیں، ہونا تو یہ چاہیے …
Read More »فوجی فاؤنڈیشن کمپنیوں نے ایک سال میں کتنا منافع کمایا؟ تفصیلات جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)کے اے ایس بی 2024 کی حالیہ رپورٹ کے مطابق فوجی فاؤنڈیشن گزشتہ 3 برسوں سے مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ زیرجائزہ عرصے کے دوران فوجی فاؤنڈیشن کی کمپنیوں نے کے ایس ای بینچ مارک انڈیکس میں 149 فیصد کا منافع ریکارڈ کیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عسکری بینک کا 70 فیصد جبکہ ماری پیٹرولیم کا …
Read More »سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہو گئی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 71 ہزار 300 پر آ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1715 روپے کمی ہوئی اور قیمت …
Read More »جسٹس منصور علی شاہ کی جج تعیناتی میں انٹیلی جنس ایجنسی سے رپورٹ لینے کی مخالفت
اسلام آباد)(پاکستان امیج)جسٹس منصور علی شاہ نے جج تعیناتی میں انٹیلی جنس ایجنسی سے رپورٹ لینے کی مخالفت کردی۔ کہا انٹیلجنس ایجنسی کو کردار دیا گیا تو اس کا غلط استعمال ہو سکتا ہے ۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن اجلاس سے پہلے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا۔ کہا رولز میں …
Read More »سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں
راولپنڈی(پاکستان امیج)سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں سنائی ہیں، یہ سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد سنائی گئی ہیں۔ سزا پانے والے ملزمان کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے …
Read More »فضل الرحمان کی جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوگی یا نہیں؟ جے یو آئی کا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے بانی پی ٹی آئی کی مولانا فضل الرحمان سے جیل میں ملاقات کی دعوت سے متعلق کہا کہ اڈیالہ جیل میں سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوتیں، مجھے نہیں لگتا بڑی لیڈرشپ اڈیالہ جیل جا کر ملاقات کرے گی،ان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں ملاقات نہیں، پیغام رسانی …
Read More »تین پاکستانیوں کو سعودی عرب پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا ، حیران کن انکشاف
کراچی(پاکستان امیج) عمرہ ادائیگی کے لیے کراچی سے سعودی عرب جانے والے 3 افراد کو ممنوعہ اشیاء لے جانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) کے مطابق کراچی سے جانے والے 3 عمرہ زائرین سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں جنہیں ممنوعہ اشیاء لے جانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا …
Read More »بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )انسداد دہشتگردی عدالت نےبشری بی بی کی 32 مقدمات میں 13 جنوری تک عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی 26 نومبر سے متعلق …
Read More »روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا
کراچی(پاکستان امیج)ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کی کمی ہو گئی، جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 278روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر بند ہواتھا۔ گزشتہ …
Read More »
Pakistan Image