اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف کرپٹو ماہر وقار ذکاء نے کرپٹو کرنسی کے سرمایہ کاروں کو خبردار کرتے ہوئے بڑی کرپٹو مارکیٹ میں گراوٹ کی پیش گوئی کی ہے، جو کہ بٹ کوائن جیسی بڑی کرپٹو کرنسیوں کی قدر پر گہرا اثر ڈال سکتی ہے۔ 18 دسمبر کو جاری کردہ ایک ویڈیو میں وقار ذکاء نے تاجروں کو مشورہ دیا …
Read More »پاکستان
مجھ پر موٹر سائیکل چوری، اے ٹی ایم کارڈ چھین کر بھاگنے کا مقدمہ بنایا گیا: صنم جاوید
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ مجھ پر پولیس والے سے موٹر سائیکل چوری کرنے اے ٹی ایم کارڈ چھین کر بھاگنے کا مقدمہ درج کیا گیا۔ سرگودھا میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم عدالتوں میں حاضری لگوا کر بھاگتے ہیں …
Read More »نئے دریافت شدہ علاقے سے تیل و گیس کی پیداواری سرگرمیاں شروع
کراچی (پاکستان امیج) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی جانب سے نئے دریافت شدہ علاقے سے تیل اور گیس کی پیداواری سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی “ایکسپریس نیوز” کے مطابق او جی ڈی سی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بذریعہ خط مطلع کیا گیا ہے کہ حیدرآباد میں کنر ویل تھری سے حاصل ہونے …
Read More »پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے عمران خان کا حکم ہوا میں اڑا دیا
راولپنڈی (پاکستان امیج) اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان مذاکراتی کمیٹی کے اراکین اور رہنماؤں کا ملاقات کے لیے انتظار کرتے رہے مگر 2 رہنماؤں کے علاوہ کوئی اور نہیں پہنچا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دن اور ہدایت کے …
Read More »اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں 21دسمبر سے 5جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کااعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،نوٹیفکیشن کے مطابق نجی تعلیمی ادارے 21دسمبر سے 5جنوری تک بند رہیں گے۔
Read More »محسن نقوی کی علی امین گنڈا پور سے ملاقات، قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
پشاور(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کے پی کے میں قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزیراعلیٰ آفس آمد پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ان کا خیر مقدم کیا، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ …
Read More »قومی ائیرلائن کی نجکاری کی پہلی کوشش ناکام، حکومتی اتحادی پھٹ پڑے
اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی ائیر لائن کی نجکاری کی پہلی کوشش میں ناکامی پر اتحادیوں نے موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نجی ٹیو ی جیو نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ حکومت دوسری بار قومی ائیر لائن کی نجکاری میں کامیابی کے لیے پُراعتماد ہے لیکن نجکاری کی پہلی کوشش میں ناکامی پر اتحادیوں نے حکومت …
Read More »پنجاب حکومت کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلاء فراہم کرنے کا آخری موقع
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلاء فراہم کرنے کا آخری موقع دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے 2 صفحات پر مشتمل عبوری حکمنامہ جاری کر دیا۔عدالتی حکم میں کہا گیا کہ سرکاری وکیل کے مطابق پنجاب لیگل ایڈ ایکٹ 2018 …
Read More »خدشہ ہے 190ملین پاؤنڈکیس میں عمران خان کو 14سال قیدکی سزا ہوگی: شیر افضل مروت
اسلام آباد (پاکستان امیج) رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ پیر کے روز 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14سال قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ عمران خان کو 190ملین پاؤنڈ کیس …
Read More »شیخ رشید کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس مرزا وقاص رؤف کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے تحریری فیصلہ جاری کیا، تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے 9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں …
Read More »
Pakistan Image