پاکستان

سرکاری ملازمین کیلئےخوشخبری، کم سود پر قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز (PAS) اور صوبائی مینجمنٹ سروس (PMS) کے افسران کے لیے ایک قرض اسکیم متعارف کرائی ہے، جس کے تحت وہ محض 2 فیصد مارک اپ پر فنڈز حاصل کر سکتے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق اس سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس کی سربراہی فنانس …

Read More »

بیرسٹر گوہر کا حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم

اسلام آباد ( پاکستان امیج ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم حکومت کی جانب سے کمیٹی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، یہ …

Read More »

کراچی: پسند کی شادی کے مطالبے پر قید کی گئی لڑکی بازیاب، ملزمان گرفتار

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں پسند کی شادی کے مطالبے پر گھر والوں کی جانب سے قید کی گئی لڑکی کو پولیس نے بازیاب کروا لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد میں گھر والوں نے پسند کی شادی کے مطالبے پر گھر میں لڑکی کو قید کررکھا تھا جسے آزاد کرا دیا گیا …

Read More »

وزیر اعلیٰ کے پی کیخلاف پنجاب میں کتنے مقدمات درج ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق علی امین گنڈا پور کے خلاف پنجاب میں 56 سے زائد مقدمات درج ہیں۔دستاویز کے مطابق وزیر اعلیٰ کے خلاف سب سے زیادہ مقدمات اسلام آباد میں 32 درج ہیں، اس کے …

Read More »

محکمہ موسمیات کی پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش برسانے والے بادل 23 دسمبر کو پاکستان میں داخل ہوں گے اور پنجاب میں بارش سے آلودگی و دھند میں کمی واقع ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ ہے، سموگ اور آلودگی بڑھنے سے فضا دھندلی ہوگئی ہے …

Read More »

عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا اعلان لاتعلقی، فواد چوہدری کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی ہدایت پر فواد چوہدری سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے فواد چوہدری سے …

Read More »

وزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ خان، سینیٹر عرفان صدیقی، راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، علیم خان اور چوہدری سالک حسین شامل …

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی نے مذاکرات کے حوالے سے بیرسٹر گوہر کی درخواست قبول کرلی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مذاکرات کے حوالے سے متحرک کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر کی عدالت کے باہر گفتگو پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے …

Read More »

بھارت سے اسلام آباد آئے فرانسیسی شہری سے منشیات برآمد

اسلام آباد(پاکستان امیج)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک فرانسیسی شہری کے قبضے سے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔ اے این ایف حکام کے مطابق ملزم بھارت سے وزٹ ویزے پر پاکستان آیا تھا اور مسقط کے راستے سری لنکا جا رہا تھا۔حکام کا کہنا …

Read More »

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلبا کا خیرپور ٹامیوالی فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ

بہاولپورـ(پاکستان امیج)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلبا اور فیکلٹی نے خیرپور ٹامیوالی فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور جذبہ حب الوطنی کا مشاہدہ کیا۔ دورے کے دوران طلبا نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ زندگی کو قریب سے دیکھا اور ان کی دفاعی حکمت عملی سے آگاہی حاصل کی۔ طلبا کو …

Read More »