پاکستان

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ، فی کلو قیمت کہاں پہنچ گئی؟جانیے

لاہور(پاکستان امیج) مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی بڑ ھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں پھر 7 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد مرغی کا گوشت 475 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز گوشت 468 روپے کلو تھا۔ گزشتہ …

Read More »

جنوری میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ جنوری میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں سردی بڑھ گئی ہے، سندھ کے کچھ علاقوں میں موسم سرد ہے،9 دسمبر سے کراچی سمیت مختلف علاقوں میں سردی کی لہر برقرار …

Read More »

الیکشن ٹریبیونل کیخلاف پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا اور ان کی الیکشن پٹیشن کی حد تک ٹریبیونل کو کاروائی سے روک دیا۔ آج اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل سے متعلق پی ٹی آئی کے امیدوار شعیب شاہین کی درخواست …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

پشاور(پاکستان امیج) پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، رہنما پی ٹی آئی عدالت میں پیش ہوئے۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ حال …

Read More »

شیر افضل مروت نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیئے جانے پر سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی تجویز دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیئے جانے کے بعد اپنی جماعت کو سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی تجویز دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک کا فیصلہ پی ٹی آئی کے مذاکراتی کمیٹی کے ممبران کی سفارشات سے مشروط …

Read More »

مری میں برفباری کے موسم کے لیے نئے ٹریفک قوانین متعارف

مری (پاکستان امیج) مری میں سٹی ٹریفک پولیس نے برفباری کے دوران سیاحوں کی متوقع بڑی تعداد کے پیش نظر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے جامع اقدامات کیے ہیں تاکہ رش سے بچا جاسکے اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جاسکے۔ چیف ٹریفک آفیسر (CTO) مری، مغیث احمد ہاشمی نے بتایا کہ تقریباً 200 ٹریفک وارڈنز …

Read More »

فوجی عدالتوں سے ہمارے ورکرز کو غیر آئینی طور پر سزا دی گئی: عمر ایوب

ہری پور ( پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں سے ہمارے ورکرز کو غیر آئینی طور پر سزا دی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ہری پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں سے سزا سپریم …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کی گئی

راولپنڈی(پاکستان امیج)جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں شہید ہونے والے جوانوں کی نمازجنازہ بنوں کینٹ میں ادا کردی گئی ،شہدا میں شامل جمرود کے رہائشی سول کیمرہ ٹیکنیشن وقاص احمد شہید کی نماز جنازہ بھی …

Read More »

گوجرانوالہ: یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ(پاکستان امیج) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گوجرانوالہ نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں محمد اسلم اور سعید احمد شامل ہیں، ملزم محمد اسلم یونان کشتی حادثے میں ملوث ہے، ملزم انسانی …

Read More »

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا سینٹر ڈیفنس کا دورہ

کراچی ( پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا سینٹر ڈیفنس کا دورہ کیا اور وہاں آئے شہریوں سے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کراچی میں پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا سینٹر ڈیفنس کے حالات بدل گئے، گھنٹوں انتظار ختم، منٹوں میں کام ہوگا، پاسپورٹ اور شناختی کارڈز …

Read More »