اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور دونوں کمیٹیوں کے اراکین کا پہلا اجلاس گزشتہ روز اسپیکر چیمبر …
Read More »پاکستان
ملک کے چند علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا …
Read More »اعظم سواتی کیخلاف اسلام آباد میں15 مقدمات درج، درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت کی، ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ نے پی ٹی آئی رہنما کیخلاف …
Read More »پارا چنار میں قیام امن کیلئے سٹیک ہولڈرز کو کردار ادا کرنا ہو گا: گورنر سندھ
اسلام آباد (پاکستان امیج) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پارا چنار میں قیام امن کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو کردار ادا کرنا ہو گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ کرم میں ادویات اور غذائی قلت کی وجہ سے کئی …
Read More »سیاسی مخالفت کی وجہ سے مجھے کردار کشی کا سامنا کرنا پڑا: مریم نواز
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفت کی بنیاد پر مجھے کردار کشی کا سامنا کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ہونہار سکالر شپ پروگرام کے فیز ٹو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ صبح جب آ رہی تھی تو لاہور کا …
Read More »’فواد چوہدری تم ایسے نہیں ہو اور۔۔‘ ایمان مزاری کی والدہ شیریں مزاری سے سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث وائرل ہو گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) شیریں مزاری اور بیٹی ایمان مزاری کے درمیان سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر صورتحال اس وقت مضحیکہ خیز ہوگئی جب شیریں مزاری نے فواد چوہدری کو مخاطب کر کہا کہ ’میرے دوست تم بالکل بھی ایسے نہیں ہو‘ جس کے بعد ایمان مزاری ان کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ …
Read More »نیک نیتی سے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ،اللہ برکت ڈالے ؛سپیکر ایاز صادق
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہاہے کہ مسائل کو مذاکرات سے حل کرنے کے حوالے سے وزیراعظم کا اقدام خوش آئند ہے۔نیک نیتی سے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت ہے،سپیکر آفس کے دروازے ہمیشہ آپ اراکین کیلئے کھلے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مذاکرتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »عوام نے خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والے نوجوان سے عشق کا بھوت اُتار دیا
چنیوٹ(پاکستان امیج) فیصل آباد روڈ پر خاتون کو چھیڑنے پر عوام نے نوجوان کی پھینٹی لگا دی۔ آج نیوز کے ذرائع کے مطابق خاتون کو چھیڑنے اور موبائل نمبر مانگنے پر عوام نے نوجوان کی خوب تسلی کی، اقبال نامی نوجوان بھٹو کالونی میں خاتون کیساتھ چھیڑ چھاڑ کر رہا تھا۔ خاتون کے شور مچانے پر عوام نے ناکام عاشق …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ دنیا نیوز کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 2000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں …
Read More »انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 278 روپے 43 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
Read More »
Pakistan Image