اسلام آباد(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں آئی جی اسلام آباد نے 11 ملزمان کو نوٹسز جاری کردیے۔ نوٹسز ملزم صبغت اللہ ورک، محمد ارشد، عطاالرحمان، اظہر مشوانی، عروسہ ندیم شاہ، محمد علی ملک، شاہ زیب ورک، موسیٰ ورک، اکرام کٹھانہ، تقویم صدیق اور محمد نعمان افضل کو جاری کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق نوٹس میں …
Read More »پاکستان
سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 26 ویں ترمیم غیر قانونی اور غلط طریقے سے منظور کی گئی ہے، درخواست میں آئینی ترمیم کو غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ 26 ویں ترمیم 2024 …
Read More »سیاست میں حصہ لینے والے تمام فوجی افسران کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیے، عارف علوی
پشاور(پاکستان امیج)سابق صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاست میں حصہ لینے والے تمام فوجی افسران کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق صدر پاکستان عارف علوی نے کہا کہ ہمارا سارا وقت اس بات پر گزر جاتا ہے کہ اس کو پکڑو، اس کو پکڑو، مذاکرات والے یہاں ہیں، ملک …
Read More »سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں سویلینز کے کیسز کی اجازت دینا افسوسناک ہے، اسد قیصر
پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے کیسز کی اجازت دینا افسوسناک ہے۔ ہائی کورٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ہم آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، اس ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب …
Read More »’یہ دستاویز لاؤ گے تو ہی ویزا ملے گا‘ متحدہ عرب امارات جانیوالے پاکستانیوں کیلئے اہم شرط رکھ دی گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) سینیٹ کے پینل کو بتایا گیا کہ متحدہ عرب امارات جانے والے تمام پاکستانی مسافروں کی پولیس سے جانچ پڑتال اور تصدیق کی ضرورت ہوگی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کے اجلاس کے دوران بیورو آف امیگریشن آف اوورسیز ایمپلائمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل محمد طیب نے پینل کو …
Read More »خیبرپختونخوا کابینہ نے کرم میں ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا
پشاور (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کابینہ نے کرم میں ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کے پی کی صوبائی کابینہ نے انسداد منی لانڈرنگ و انسداد مالی دہشت گردی کے نفاذ کی منظوری دے دی۔ اجلاس سے خطاب میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا تیراہ …
Read More »سیف اللہ ابڑو نااہلی کیس ؛الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سینیٹرکو دلائل دینے کیلئے آخری موقع دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو دلائل دینے کیلئے آخری موقع دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو نااہلی کیس کی سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے سماعت کی،سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے مرکزی …
Read More »عمر ایوب کی 3مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 6جنوری تک ملتوی
راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت میں 24نومبر احتجاج کے معاملے پر عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 6جنوری تک ملتوی کردی ۔ 24 نومبر احتجاج کے معاملے پر انسداد دہشتگردی عدالت میں عمر ایوب کی درخواست ضمانت تھانہ حسن ابدال میں درج تین مقدمات میں دائر کی گئیں،عمر ایوب کی درخواست ضمانتیں ڈاکٹر بابر اعوان نے دائر کیں، درخواست …
Read More »مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا
لاہور(پاکستان امیج)مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے،آج مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سرکاری نرخنامے میں آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں پھر 7 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد مر غی کا گوشت 482 …
Read More »آپ کو ایسی کھلی چھوٹ بھی نہیں دے سکتے؛پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات منعقد نہ کرانے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا
پشاور(پاکستان امیج) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات منعقد نہ کرانے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ آپ کو ایسی کھلی چھوٹ بھی نہیں دے سکتے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے پی ٹی آئی رہنما …
Read More »
Pakistan Image