فیصل آباد (پاکستان امیج)یونان کشتی حادثہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ایک خاتون سمیت 15 انسا نی سمگلروں کو سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا ۔
رپورٹ کے مطابق ان 15 ملزمان کے نام سٹاپ لسٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) فیصل آباد کی سفارش پر شامل کیے گئے جن کے خلاف فیصل آباد میں مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جن 15 ملزمان کے نام سٹاپ لسٹ میں ڈالے گئے ہیں، ان میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image