وادی کاغان میں شدید سردی سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے آگیا

بالاکوٹ(پاکستان امیج)وادی کاغان میں شدید سردی سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے آگیا جبکہ مختلف مقامات پر آبشاریں، جھرنے اور جھیلیں بھی منجمد ہوگئیں۔

طویل عرصے سے باران رحمت نہ ہونے سے خشک سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا جس کے باعث نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار کی بیماریاں عام ہوگئیں۔

وادی کاغان میں بھی موجودہ سال میں معمول سے کم برفباری ریکارڈ کی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *