لاہور (پاکستان امیج) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ایک طرف مذاکرات کا ڈرامہ کھیل رہی ہے اور دوسری طرف سول نافرمانی کی تحریک کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے سرکردہ شیرو اور ٹائیگرز سوشل …
Read More »پاکستان
جی ایچ کیو حملہ کیس، ملٹری کورٹس سزایافتہ مزید 5مجرمان اڈیالہ جیل منتقل
راولپنڈی(پاکستان امیج)جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملٹری کورٹس سے سزایافتہ مزید 5مجرمان اڈیالہ جیل منتقل کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مجرمان میں عبداللہ، راجہ دانش، حسن شاہ، علی حسنین اور فرہاد خان شامل ہیں،مجرمان کو حال ہی میں ملٹری کورٹ سے سزائیں سنائی گئی ہیں۔
Read More »ریاستی مفادات پر تمام فریقین میں اتفاق رائے ہونا ضروری ہے: رانا ثنا اللہ
لاہور (پاکستان امیج ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاستی مفادات پر تمام فریقین میں اتفاق رائے ہونا ضروری ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ انصاف صرف ہونا نہیں چاہئے بلکہ ہوتا نظر بھی …
Read More »24نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کامعاملہ ،علی امین گنڈاپورکو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 24نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے علی امین گنڈاپور کا اشتہار جاری کردیا،پولیس کو ملزم کے اشتہار کی تعمیل کرانے …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس ؛بغیرکارروائی سماعت 30دسمبر تک ملتوی
راولپنڈی(پاکستان امیج)اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیرکارروائی 30دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیو کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی،سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوئے، وکلا کی عدم …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے جیل میں بنیادی حقوق سے متعلق درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے جیل میں بنیادی حقوق سے متعلق درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا،جسٹس عابد عزیز شیخ نے 26 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا،جیلوں میں بنیادی سہولیات سے متعلق تجویز فریقین کی رضامندی سے جاری کی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ خواتین ملزمان کیلئے لاہور، راولپنڈی اور …
Read More »پاکستان میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم ہو گا،وزیر داخلہ محسن نقوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ پاکستان میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم ہو گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیر داخلہ کاکہناتھا کہ پاسپورٹس اور نادرا کے دفاتر میں بہت بہتری آئی ہے،وعدے کے مطابق شہریوں کو پاسپورٹ، شناختی کارڈ وقت پر ملے گا، ان کاکہناتھا کہ اتھارٹی بننے پر ہی ادارے کی بیساکھیاں …
Read More »وادی نیلم: کار بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں جا گری، 2 افراد جاں بحق
نیلم آزاد کشمیر(پاکستان امیج) وادی نیلم میں کار بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں جورا صندوق کے مقام پر کار بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 …
Read More »پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز، ڈالر سستا ہو گیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا جبکہ انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں ڈالر سات پیسے سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 1006 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار408 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا …
Read More »آزاد کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی
لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے آزاد کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ بالائی سندھ اور پنجاب کے چند …
Read More »
Pakistan Image