اسلام آباد(پاکستان امیج) موٹروے پر سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔اب ایم ٹیگ مفت حاصل کریں۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی ( این ایچ اے) کے مطابق 25 دسمبر 2024 سے 31 جنوری 2025 تک مفت ایم ٹیگ( M-TAG )حاصل کریں۔ این ایچ اے کا کہنا ہے کہ بغیر ایم ٹیگ اور کم بیلنس والی گاڑیوں پر یکم فروری 2025 سے تمام …
Read More »پاکستان
مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑااضافہ
لاہور(پاکستان امیج)مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت مزید 14 روپے مہنگا ہونے سے فی کلو قیمت 562 روپے ہو گئی، گزشتہ روز گوشت 548 روپے کلو تھا۔ زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی مزید …
Read More »وزیراعظم کا گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گیس سپلائی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر پٹرولیم …
Read More »شناختی کارڈ نہ بنوانے والے کو کتنی قید ہو گی؟ پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آ گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان میں ہر شہری کے لیے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈکا حصول لازمی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے تحت 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینا ضروری ہے۔ بروقت درخواست نہ …
Read More »عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
لاہور(پاکستان امیج)عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم ، دختر مشرق ، بے نظیربھٹو شہید کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 2 بارپاکستان کی وزیراعظم بننےوالی بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں سیاسی مخالفین کے ساتھ جنرل ضیا اورجنرل مشرف کی آمریتوں کا مقابلہ کیا۔بے نظیربھٹو 2007 میں جلا وطنی ختم کرکے پاکستان پہنچیں …
Read More »پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کی جان بچا لی
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کر لیا۔ نجی تی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بھارت کے ایک بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کیا۔اس حوالے سے ترجمان پی ایم ایس اے نے بتایا کہ 26 دسمبر کو جہاز میں پانی کے داخل ہونے کی …
Read More »حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا۔ صحافی …
Read More »اسلام آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا افتتاح
اسلام آباد ( پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم ہوگیا، 6 ماہ میں ارجنٹ …
Read More »سانحہ 9مئی میں ملوث حسان نیازی سمیت مزید 60مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں
راولپنڈی(پاکستان امیج)سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنا دیں،فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے تمام شواہد کی جانچ پڑتال، مجرموں کو …
Read More »کراچی بار کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
کراچی ( پاکستان امیج ) کراچی بار کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے اسے کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کراچی بار کونسل نے سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکیل فیصل صدیقی کے ذریعے درخواست دائر کی ہے جس میں چاروں صوبوں …
Read More »
Pakistan Image